موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا Posted on December 7, 2024 by Tuba Zafar سندھ ہائی کورٹ میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ ہائی کورٹ اور بینچز میں 26 دسمبر تا 10 جنوری تعطیلات ہوں گی۔تعطیلات میں صبح ساڑھے 9 سے دوپہر ایک بجے تک فوری نوعیت کے کیسز کی سماعت ہو گی۔