نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن کیوں بندکر دیا گیا؟

نوابشاہ(آئی این پی)نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بند کردیا گیا۔سول ایوی ایشن اٹھارٹی (سی اے اے) کے اعلامیہ کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے بند رہے گا۔سی اے اے کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ نوابشاہ […]

گورنر اور وزیر اعلی گلگت بلتستان پر سخت پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلی پر سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار دوسرے صوبوں میں ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔وزارت داخلہ کے مطابق گلگت بلتستان کے وزیر اعلی اور گورنر جہاں بھی جائیں گے متعلقہ […]

مفت سرکاری آٹا کیسے مل سکتا ہے؟ رش اور بھگدڑ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

پشاور( آئی این پی )مفت سرکاری آٹے کی تقسیم شہریوں کیلئے عذاب بن گئی شہر بھر میں آٹا ڈسٹربیوشن پوائنٹس پر لوگوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں جس سے شہریوں کا شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے اور روزہ کی حالات میں […]

ٹیکسلا پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا، چوری شدہ 11 موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا

راولپنڈی (آئی این پی ) ٹیکسلا پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث سعید گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار کرتے ہوئے چوری شدہ 11 موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمدکرلیا۔ واقعات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی […]

راولپنڈی پولیس نے سٹریٹ کرائم گینگ کا سرغنہ گرفتار کر لیا، کیا کچھ برآمد ہوا؟

راولپنڈی(آئی این پی ) نیو ٹائون پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث زاہد پتا گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتارکرلیا،شہریوں سے چھینے گئے 3 لاکھ 59 ہزار روپے، چوری شدہ 5 موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدکرلئے۔ واقعات کے […]

پولیس، ایف آئی اے کا علی امین گنڈہ پور کے گھر پر چھاپہ، گرفتاری کیوں نہ ہو سکی؟

ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈہ پور کی جانب سے حکومتی اداروں کو دھمکیاں دینے کی شکایت پر مقامی پولیس اور ایف آئی اے کے ڈیرہ اسماعیل خان اور ہتھالہ میں سابق […]

حلیم عادل پیسے دیں، پرائیویٹ سیکیورٹی حاصل کر لیں، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ پیسے دیں اور پرائیویٹ سیکیورٹی حاصل کر لیں،عدالتِ عالیہ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو […]

مہنگائی کے خلاف ایکشن، ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں میں کھلبلی مچ گئی

سکھر(آئی این پی)مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے سندھ حکومت کا ایک اور اقدام ، ضلعی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیئے،ذخیر ہ اندوزوں اور منافع خوروں میں کھلبلی مچ گئی ، سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ، تفصیلات کے مطابق مہنگائی کنٹرول کرنے […]

حکومتی اقدامات زبانی جمع خرچ تک محدود، تھر میں 14ماہ میں ایک ہزار سے زائد بچے چل بسے

تھرپارکر (آئی این پی)ضلع تھر پارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا جہاں سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ 14ماہ میں ایک ہزار سے زائد بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔،تھر میں بھوک افلاس سے جڑی ماوں کے بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم […]

ہراسانی اور فراڈ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

لاہور(آئی این پی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے دو الگ الگ کارروائیوں میں جنسی ہراسانی اور فراڈ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل لاہورنے خاتون کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے جنسی ہراسگی میں […]

جدہ جانے والے مسافر سے 3 کلو آئس برآمد، منشیات کے انبار لگ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)مختلف شہروں میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدارمیں منشیات قبضے میں لے کر 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے دوحہ جانے والے ملزم کے ٹرالی […]

close