اسلام آباد(پی این آئی)حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں کہا گیا ہےکہ ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن کم کیا جائے گا، بجلی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی کے زائد بلوں کے متاثرہ شہریوں کو ’ری فنڈنگ‘ کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت نے ’پرو ریٹا سسٹم‘ (Pro-rata system)کے تحت کی طرف سے ہدایت کی گئی ہے کہ جن بلوں میں اضافی یونٹ ڈالے گئے ہیں، […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے پاکستان بھر میں تمام موٹرویز پر چلنے والی گاڑیوں پرایم ٹیگ مرحلہ وار لازمی قرار دے دیا۔ ترجمان این ایچ اے کےمطابق مستقبل میں صرف ایم ٹیگ والی گاڑیوں کو موٹرویز پر داخلے کی اجازت ہو گی،پہلے […]
فیصل آ باد(پی این آئی)فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ سےپی ٹی آئی ایم این اے کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق ایم این اے سعد بلوچ ، محکمہ ریونیوکے پٹواری نذز حسین ، سابق حلقہ پٹواری امین اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل بینک کے 11 ہزار پنشنرز کی آخر کار سنی گئی۔ سپریم کورٹ نے پنشنز کی ادائیگی ہر صورت یقینی بنانے کیلئے حکم جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیشنل بینک کے گیارہ ہزار پینشنرز کو پینشن کی عدم ادائیگی […]
اوکاڑہ (پی این آئی) دانیہ شاہ نےاگلے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے کہا کہ دانیہ شاہ اگلا الیکشن لڑیں گی، جبکہ انہوں نے خود کے الیکشن لڑنے کا بھی عندیہ دے دیا۔انتخابی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں مارگلہ نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں سے متعلق کیس میں سیکرٹری کابینہ کی جانب سے وزیراعظم کو صاحب کہنے پر چیف جسٹس پاکستان برہم ہو گئے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ غلامی کی زنجیریں توڑ دیں، وزیراعظم صاحب […]
اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے باہر بھوک ہڑتال کیمپ معطل کر دیا۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت ہے کہ تمام اراکین اپنے حلقوں میں جشن […]
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کے خلاف سابق و موجودہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی پر مشتمل گروپ متحرک ہو گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ناراض گروپ کو گورننس اور مبینہ بدعنوانی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے 14اگست کو پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ 14اگست کو ملک بھر میں بینک اور تمام مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان بھر میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اس حوالے سے اعلامیے میں کہنا ہے کہ حکومتی وفد نے تمام مطالبات منظور کر لیے ہیں اس لیے دھرنا ختم کر رہے ہیں۔اعلامیے میں […]