عمران خان نے پارٹی میں نہ رکھنے کا فیصلہ کیا تو ۔۔؟ شیر افضل مروت کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایسا فیصلہ کیا جس کے بعد میں پارٹی میں نہ رہا تو اسمبلی کی نشست چھوڑ کر گوشہ نشینی اختیار کر لوں گا […]

ارشد ندیم کی انعامی رقم پر ٹیکس لگے گا یا نہیں؟ ایف بی آر نے بتا دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی انعامی رقم پر ٹیکس لگنے کی خبروں کی تردید کردی۔ اس حوالے سے خبریں سامنے آئیں تھیں کہ ارشد ندیم واپڈا میں گریڈ 18 کے ملازم ہیں […]

سکول 15 اگست سے کھلیں گے، نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکول 15 اگست سے کھل جائیں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ 15 اگست سے سرکاری اسکول ہفتے میں […]

تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو 27 اگست کو لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔ یہ بات خرم لطیف کھوسہ وکیل پاکستان تحریک انصاف نے فلیٹیز ہوٹل میں میڈیا کو بتائی ۔ان کا کہنا تھا کہ 16 اگست کو جلسے کی جگہ کا […]

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے ،گزشتہ روز سے پیدا ہونے والے مسئلے کو تاحال حل نہیں کیا جا سکا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس شدیدمتاثر ہے ،صارفین کو دو دن سے موبائل ڈاؤن لوڈنگ کی شکایات موصول […]

ہمارا مقصد حکومت گرانا نہیں، اچکزئی نے حکومت کو سکون دے دیا

تحفظ آئین موومنٹ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہماری تحریک کا مقصد حکومت گرانا نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ تحفظ آئین پاکستان کی تحریک کسی کی حکومت گرانے کےلیے نہیں بنائی گئی […]

بانی پی ٹی آئی این آر او مانگ رہے لیکن حکومت انہیں این آر او نہیں دیگی، دوٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان حکومت سے این آر او مانگ رہے ہیں لیکن حکومت انہیں این آر او نہیں دے گی۔ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی صوابی میں پی پی رہنما بلال […]

مجھے جیل میں کچھ ہوا تو زمہ دار آپ ہوں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے خبردار کر دیاٍ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کے دوران جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں جیل میں کچھ ہوا تو ذمہ دار آپ ہوں گے۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت […]

طوفانی بارشیں۔۔ سیلابی صورتحال، ہائی الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی)گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ بلوچستان کےسیلاب متاثرہ علاقے زیارت میں بارشوں کے بعد 3 یونین کونسلیں زندرہ، کواس اور منڑہ سیلاب سے متاثرہوئی ہیں، منڑہ ڈیم سیلاب سے 3 اسکول، […]

شہباز شریف ملک کو آگے لے کر جانے میں ناکام ہیں، سابقہ اتحادی پھٹ پڑے

مردان(پی این آئی): جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ملک کو آگے لےکر جانے میں ناکام رہے ہیں۔ مردان میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ انہوں […]

close