انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اے ٹی سی لاہور نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔اے ٹی سی نے دونوں […]
لاہور(پی این آئی): پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں ٹی بی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ کنسلٹنٹ فزیشن جناح اسپتال ڈاکٹر عمر سلطان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے ٹی بی کے ہر 4 میں سے3 ٹیسٹ مثبت آرہے ہیں جبکہ […]
بہاولنگر میں بجلی کا بل ہزاروں روپے آنے پر غریب سبزی فروش نے اپنی زندگی کا ہی خاتمہ کر لیا۔ بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں پیش آنے افسوسناک واقعے پر متوفی کے والد نے پولسی کوبتایا کہ بجلی کا بل زیادہ آنے پر بیٹے نے […]
پنجاب کے وزیر معدنیات شیر علی گورچانی کی ٹھیکیدار سے مبینہ ڈیل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وائرل ویڈیو میں صوبائی وزیر اپنے موبائل فون پر کسی کو معدنیات کا بلاک دینے کا وعدہ کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ […]
اسلام آباد (آئی این پی)سندھ کے وزیر برائے توانائی و منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وفاق میں ہماری حکومت نہیں ہے اگر ہماری حکومت ہوتی تو تین سو یونٹ بجلی مفت ہوتی، بلوچستان اور سندھ میں ہماری حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی،ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق عدالت کو آگاہ کر دیا۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ انتظامیہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9مئی واقعات میں دشمن انٹیلی جنس ایجنسیزملوث تھیں اور اس کے ثبوت موجود ہیں، ریاست کے تینوں ستون اپنے کام کی حدتک محدودکرلیں تو مسئلہ حل ہوسکتاہے،قانون سازی کااختیار […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہنگو میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا جی ٹی روڈ پر ووکیشنل کالج کے سامنے ہوا۔ پولیس نے دھماکے میں دو افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ ٹاسک فورس تمام آئی پی پیز کی پیداواری صلاحیت کا جائزہ لے رہی ہے، ڈیڑھ ماہ سے کام کر رہے ہیں کہ ہمیں کس آئی پی پی کی کیپیسٹی کی ضرورت ہے۔ […]
کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ وہ آج صبح سے ہی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ […]