حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد مری روڈ پر لیاقت باغ کے مقام پر 14 روز سے بیٹھے دھرنے کے شرکا منتشر ہو گئے ہیں۔ دھرنے کے مقام سے سے سٹیج اور دریاں اٹھا لی گئی ہیں جبکہ مری روڈ […]
تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہےکہ 9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عمر ایوب نے دعویٰ کیا کہ جب ان واقعات کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آج پانچواں دور ختم ہوچکا ہے، دونوں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ مذاکرات کیلئے کمشنر آفس پہنچے، ان کے ہمراہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی موجود […]
کراچی(پی این آئی)ایف بی آر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ خلیجی ممالک جانےوالےمزدوروں کوٹیکس میں ریلیف دےدیا ہے ۔ حکام ایف بی آر کے مطابق وفاقی حکومت نےخلیجی ممالک جانےوالےمحنت کشوں پرٹیکس میں7500کی رعایت دی ہے، خلیجی ممالک جانےوالےمحنت کشوں کےہوائی ٹکٹ پر5ہزارروپےایکسائز ڈیوٹی […]
کراچی (پی این آئی) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے یوم آزادی پر کرائیوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق ٹورنٹو سے پاکستان آنیوالی پروازوں کی بکنگ پر 14فیصد کمی کردی گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق آڈٹ رپورٹ2022-23ء میں 11 ارب 56 کروڑ کے اعتراضات سامنے آگئے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق مستحقین کیلئے برانچ لیس بینکنگ اکانٹ کھولنے میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے 21 سال بعد دہرے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے مجرم کو رہا کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی شریعت ایپلٹ بینچ نے دہرے قتل اور زنا بالرضا کے الزام میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس، توانائی اور سرکاری اداروں میں اصلاحات جاری ہیں، حکومت کاروبار میں آسانیاں فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ترکیہ کے وزیر تجارت ڈاکٹر عمر بولات نے ملاقات […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ ایکسائز پنجاب نے درآمد شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے آن لائن تصدیق لازمی قرار دے دی۔ یہ فیصلہ متعدد سکینڈلز سامنے آنے کے بعد کیا گیا ہے جہاں دستی جانچ پڑتال کے دوران درجنوں گاڑیوں کے جعلی دستاویزات پر رجسٹرڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ اگست میں جولائی کےمقابلے صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں 77پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیپرا نے جون کی ماہانہ فیول پرائس […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ میں صرف اور صرف پاکستان کےلیے بات کرنے کا کہہ رہا ہوں، جتنے مقدمات بنانے ہیں بنالیں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، ڈیل وہ کرتا ہے جس نے کوئی جرم کیا […]