اسلام آباد( آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینئررہنما اورسابق وزیر اعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے عوام اور پی ڈی ایم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم الیکشن جیت چکے ہیں، آج جانبدار رولنگ کے باعث ہمیں ایک ووٹ سے ہرا […]
لاہور(آئی این پی ) سینیٹ چیئرمین کے لیے انتخاب ہارنے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ایک ٹویٹ میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین کو طنز کا نشانہ بنا دیا۔ ایوان بالا میں سینیٹ چیئرمین کے لیے یوسف رضا گیلانی اور صادق […]
اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم جیت چکے ہیں چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری کیا گیا ہے، مریم نواز و دیگر پی ڈی ایم قیادت سے مشاورت کے بعد عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے […]
اسلام آباد( آئی این پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی 10 ووٹوں سے جیت پر اپوزیشن پر مزاح سے بھرپور طنز کیا ۔چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں 8 ووٹ مسترد ہوئے ہیں لیکن ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے […]
اسلام آباد(آئی اینی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل کا کہنا ہے کہ اب یہ لانگ مارچ کریں یاشارٹ مارچ، جو آج اندر ہوا وہی ان کا حشر ہوگا۔چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومت کی فتح کے بعد شہبازگل نے […]
اسلام آباد( آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا کہ سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کو نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم نہ ادھر کے ہوئے اور ادھر کے، زرداری نے ایک […]
اسلام آباد (آئی این پی )سیکریٹری سینیٹ قاسم صمد کی سینیٹرز کو ووٹ کا طریقہ سمجھا نے کی ایک ویڈیو سامنے آگئی جبکہ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سیکرٹری سینیٹ نے مجھے اور فاروق نائیک کو بتایا نام کے اوپر مہربھی ٹھیک ہے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے ایوان بالا(سینیٹ) میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں پریذائیڈنگ افسر سینیٹر مظفر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن سمجھتی ہے کہ فیصلہ درست نہیں تو عدالتیں کھلی ہوئیں ہیں۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو میں مظفر حسین شاہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ایسے خرید و فروخت ہوئی جیسے بکرا منڈی میں ہوتی ہے۔اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں خریدو فروخت کا انصاف کے نظام نے بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کی اپ سیٹ شکست، اپوزیشن کی کس کس جماعت کے سینیٹر نے حکومتی امیدواروں کو ووٹ دیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ سینئر صحافی کا دعویٰ ہے یوسف رضا گیلانی کو ٹیکنیکل طریقے سے ہرایا گیا، پہلے ہی […]
کوئٹہ (پی این آئی ) زمین پھر لرز اٹھی، خوفناک زلزلے کے جھٹکوں نے عوام کو خوف میں مبتلا کر دیا ۔۔بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروںسے باہر آگئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]