جرائم پیشہ افراد شہر چھوڑ جائیں، عزت نفس نہ مجروح کریںگے اور نہ ہی ہونے دیں گے، نئے سی سی پی او نے چارج سنبھال لیا

لاہور (آن لائن)سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر کی زیر صدارت لاہور پولیس کے افسران کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شارق جمال، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق احمد خان کی شرکت، ایس ایس پی ڈسپلن سید امین بخاری، ایس […]

صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعدادایک لاکھ39ہزار341سے بڑھ گئی ہے،انہوں نے کہا کہ پندرہ ہزار پانچ سو بیاسی افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، ایک روز […]

اسلام آباد ہائیکورٹ، بھٹوں پر جبری مشقت کی شکایت، دل سوز واقعات ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں کمیشن قائم، ایک ماہ میں رپورٹ طلب

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے بھٹوں پر جبری مشقت کی شکایات روکنے کیلئے ڈپٹی کمشنراسلام آبادحمزہ شفقات کی سربراہی میں کمیشن قائم کرتے ہوئے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی۔گذشتہ روز منظوراں بی بی کی درخواست پر سماعت کے […]

فوج کیخلاف بیانات پر مقدمہ درج کرنے کی خبرپر مولانا فضل الرحمٰن کا شدید ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عسکری قیادت کیخلاف بیان پرمقدمہ درج کیا تو 72 گھنٹوں میں آپ میں وزارت نہیں رہے گی، کہا جارہا ہے کہ اگر کسی نے […]

اسلام آباد، بھٹہ کیس میں پیشی کے بعد درخواست گزار خاتون پوتے پوتیوں کے تحفظ کیلئے خاتون افسر کے سامنے آبدیدہ ہو گئی

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھٹہ کیس میں پیشی کے بعددرخواست گزار خاتون پوتے پوتیو ں کے تحفظ مانگنے کے لئے ضلعی خاتون افسر کے سامنے آبدیدہ ہوگئی جس پر خاتون افسر نے خاتون کو دلاسا دیا اورمتاثرہ خاتون کو بازیاب پوتے […]

اسلام آباد، نوجوان کے قتل واقعے کو پولیس افسران ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش میں لگ گئے اسامہ کیخلاف دو سابق مقدمات منظرعام پر آگئے ، تفصیل جانیئے

اسلام آباد (آن لائن ) اسلام آباد کے علاقے جی ٹین میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے نوجوان شہری کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے واقعے کو پولیس افسران ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش میں لگ گئے ، نوجوان مقتول شہری اسامہ کے […]

جے یو آئی ف کا مطلب جے یو آئی فوائد ہے، حافظ حسین احمد نے سخت چوٹ کر دی لانگ مارچ ضمنی انتخابات سینٹ الیکشن اور استعفوں پر پیپلز پارٹی کا مؤقف جیت گیا

اسلام آباد(آن لائن )جے یو آئی سے نکالے گئے سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد نے پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کہتے ہیں جے یو آئی فضل الرحمن جے یو آئی (فوائد )ہے،نوازشریف سے فوائد حاصل کرنے کے لئے جے یو آئی (ف)کو […]

ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونیوالے رکن قومی اسمبلی کیخلاف نیب نے شکنجہ تیار کر لیا، تحقیقات شروع ہو گئیں

ملتان(پی این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)نےتحریک انصاف کےرکن قومی اسمبلی عامرطلال گوپانگ اور اُن کےوالدسمیت خاندان کے14 افراد کے کیخلاف تحقیقات شروع کرتے ہوئےاثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق نیب ملتان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین کو لکھے گئے […]

تحریک انصاف میں کس کس نے خود کو وزیراعظم نے منصب کیلئے پیش کر دیا؟ اپوزیشن رہنما کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پی پی رہنما کے مطابق تحریک انصاف میں نصف درجن لوگوں نے خود کو وزیراعظم کے عہدے کیلئے پیش کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی جانب سے […]

نواز شریف پی ڈی ایم سے شدید مایوس، کن تین اہم لوگوں کو کھڈے لائن لگانے جارہےہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جب تک شرائط نہیں مانی گئیں تو بلاول بھٹو اجلاس میں نہیں آئے۔پیپلزپارٹی اپنے موقف پر قائم ہے۔مریم نواز بھی استعفے نہ دینے پر راضی ہو گئی ہیں […]

نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت، مریم نواز بھی میدان میں آ گئیں، بیان داغ دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے سوال پوچھتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بے قصور طالب علم کے قتل کا کون ذمہ دار ہے؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں […]

close