آف گرڈ اور نیٹ میٹرنگ سولرائزیشن نے ملک کو توانائی بحران کی شدت سے تو بچا لیا ہے لیکن ایل این جی کی درآمد میں تعطل کے باعث بجلی کی روزانہ دو سے تین گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہونے کا امکان ہے۔ امریکا، ایران اور اسرائیل […]
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں بدھ کے روز ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے نتیجے میں قیمتیں گزشتہ دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق اس اضافے کی بڑی وجہ […]
پاکستان میں منگل کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے میں معمولی بہتری دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قدر 279.15 روپے پر ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق امریکی ڈالر کی یہ نئی قیمت گزشتہ […]
علیمہ خانم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہزاروں عہدیداروں کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دے دی ہے، جہاں ان کے بھائی عمران خان قید ہیں۔ علیمہ خانم نے اپنے حالیہ بیان میں اعلان کیا کہ 10 ہزار پی ٹی آئی عہدیدار […]
راولپنڈی پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنر ل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے سب کچھ کریں گے، مزاحمت جاری ہے ، سلمان اکرم راجا نے کہا کہ تشویش ناک بات ہے کہ جیل میں بیماریاں […]
کراچی سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر سولہ ارب سینتیس کروڑ ڈالر ہوگئے۔ مرکزی بینک نے ایک سال میں مارکیٹ سے 6.9 ارب ڈالرخریدے۔ صرف دسمبر2025 میں مارکیٹ سے ایک ارب سے زائد ڈالرخریدے گئے۔ نومبر 2025 میں انٹربینک سے 62 […]
اسلام آباد ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )نے ملک بھر کی سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسمِ بہار کی تعطیلات کے بعد آج یکم اپریل سے تمام جامعات میں فزیکل کلاسز دوبارہ […]
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا واضح موقف ہے سب سے پہلے پاکستان ہے، بانی پی ٹی آئی کے بچوں نے پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں کی نہ ہم کریں گے، عمران خان کے بچے […]
کوئٹہ (آئی این پی )صوبہ بلوچستان میں سرکاری و نجی سکولز( آج )یکم اپریل سے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری و نجی سکول ( آج ) یکم اپریل سے دوبارہ کھول دیئے […]
راولپنڈی خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع جان نے کہا ہے کہ عمران خان رہائی فورس کے لیے کارکنان کی رجسٹریشن جاری ہے، ایک لاکھ کارکن رجسٹرڈ ہونے پر ان سے حلف لیا جائے گا۔ اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا […]
ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ حکومت عوام کوزیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے کئے پرعزم ہے۔وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ حکومت بجلی صارفین کو 46 ارب 56 کروڑ روپے کا بڑا فراہم کرچکی ہے۔پاور ڈویژن […]