وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 اپریل کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسہ کریں گے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ تمام قانونی اور آئینی راستے آزما لیے گئے ہیں اور اب صرف احتجاج کا راستہ بچا ہے۔ […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کے سہ ماہی وظیفے میں 5,000 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے ملک بھر کے 1 کروڑ سے زائد خاندانوں کو مالی ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بی آئی ایس […]
پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم 81 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے جبکہ فی شہری قرضہ 3 لاکھ 25 ہزار روپے سے تجاوز کر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی […]
عالمی منڈی میں گزشتہ چار دنوں سے سونے کی قیمتوں میں جاری مسلسل اضافے کا سلسلہ جمعرات کے روز اچانک ٹوٹ گیا اور سونے کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد کی نمایاں کمی دیکھی گئی، جس کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت […]
نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر بجلی کے بنیادی ٹیرف ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد صارفین کے بلوں میں نمایاں اضافے کا امکان ہے۔ نئے نظام کے تحت فکسڈ چارجز اب بجلی کے استعمال (یونٹس) کے بجائے […]
اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوعمر افراد کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے ان کی مالی مشکلات آسان کر دی ہیں۔ مرکزی بینک کے فیصلے کے مطابق اب 13 سے 18 سال کے نوجوان خود اپنے انفرادی بینک اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل والیٹس کھول سکیں […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن پر انکم ٹیکس وصولی کے لیے متحرک ہو گیا ہے اور اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق سوشل میڈیا سے […]
لاہور پنجاب بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں میں جمعہ کو چھٹی کا اعلان کردیاگیا،اب تعلیمی ادارے ہفتے میں 4 روز کھلیں گے۔سکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے ڈیڑھ بجے تک ہوں گے۔ سکینڈ شفٹ میں سکول دوپہر 1 بجے سے ساڑھے پانچ بجے […]
ایبٹ آباد رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت میں سنگین بدعنوانیاں ہیں۔ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ خیبر پختون خوا حکومت کا حال یہ ہے کہ وقت کم اورمقابلہ […]
لاہور تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما تعطیلات کے شیڈول میں بڑی تبدیلی کا امکان ہے، چھٹیاں ماضی کے مقابلے میں مختصر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میںیکم اپریل سے نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ […]