پنجاب حکومت کا صوبے میں اسمارٹ لاک ڈان سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال کے سلسلے میں وزیر اعلی پنجاب کو پیش کی گئی سفارشات میں اسمارٹ لاک ڈان نہ لگانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ذرائع حکومتِ پنجاب کے مطابق توانائی بچت کے لیے اسمارٹ لاک ڈان پر اتفاق نہ ہو سکا، تاہم […]

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، عوام کو بُری خبر سنا دی گئی

لاہور پاکستان مسلم لیگ لیبرونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد اشرف چوہدری نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہورہا ہے۔ حکومتی اعلانات کے مطابق حکومت کے پاس پٹرول کے وافر ذخائر موجود ہیں جو کئی ماہ […]

کالجز اور یونیورسٹیز کتنے دن کھلیں گے؟ اعلان ہوگیا

لاہور پنجاب میں سکولوں کے بعد کالجز اور یونیورسٹیز بھی ہفتے میں چار دن لگیں گی۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ہفتے میں چار دن حاضری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق فیصلے کا اطلاق پنجاب کے تمام سرکاری و نجی کالج اور یونیورسٹیز پر […]

مسلسل 4 چھٹیاں ! اعلان ہو گیا

3 سے 6 اپریل تک مسلسل چار روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، میلبرن نے جمعہ 3 اپریل کو (گڈ فرائیڈے) اور پیر 6 اپریل کو (ایسٹر منڈے) کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان دو دنوں کے […]

سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں اضافہ

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، 26 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک شمالی شہروں میں سیمنٹ […]

الیکشن کمیشن کی جانب سے 4 سیاسی جماعتوں کے انٹرپارٹی انتخابات سماعت کے لئے مقرر

الیکشن کمیشن نے چار جماعتوں کو انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر نوٹسز طلب کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کے کیسز کو سماعت کے لیے مقرر کیا ہے اور چار سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری کر دیے گئے […]

سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے اضافی پیدا ہونے والی بجلی کو اب ’صفر‘ یونٹ کے طور پر ڈکلیئر کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے صارفین کے کنکشن پر ’ایکسپورٹ ایم ڈی آئی چیک‘ نافذ کر دیا […]

ایمان مزاری و ہادی علی کیس میں عدالت سے اہم پیشرفت سامنے آ گئی

کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی، تاہم ملزمان ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کیا اور جیل حکام سے رپورٹ طلب کر لی، ساتھ ہی […]

سابق ڈپٹی اسپیکر پر قاتلانہ حملے کی کوشش ، تشویشناک خبر آ گئی

خیبر پختونخوا اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان پر جان لیوا حملے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔ پولیس نے پِشتخرہ میں کارروائی کرتے ہوئے دو مطلوبہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔ سی سی پی او پشاور میاں سعید کے مطابق گرفتار ملزمان […]