لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے صارفین کے لیے بجلی کے پری پیڈ میٹر متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے لیسکو کے چیف انجینئر محمد رمضان بٹ نے بتایا کہ جس طرح موبائل فون میں بیلنس لوڈ […]
لاہور لاہور سمیت صوبہ بھر کے 18 ہزار 637 قبرستانوں میں قبروں کے غیر متوازن اور زائد ریٹس شہریوں کیلئے بڑی پریشانی کا باعث بن گئے، جبکہ 41 اضلاع کی 256 تحصیلوں میں تاحال قبرستانوں کی مناسب تزئین و آرائش بھی نہ ہو سکی۔ میڈیارپورٹ […]
اسلام آباد ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کیخلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں تحقیقا ت کا دائرہ کار وسیع کردیا۔ اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک نے بینکنگ عدالت کو بتایا ہے کہ کیس میں 2 مزید ملزمان اور 1 […]
راولپنڈی خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبا کیلئے آئی ایس پی آر کا ونٹر انٹرن شپ پروگرام جاری ہے۔تفصیل کے مطابق آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ کے تحت خیبر پختونخواہ کی مختلف جامعات کے طلبا نے پاکستان ملٹری اکیڈمی(پی ایم اے) کاکول […]
اسلام آباد حکومت نے اسلام آباد ایئر پورٹ کی آئوٹ سورسنگ کے منصوبے پر دوبارہ کام شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں نجکاری کمیشن اور پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کے درمیان اہم اجلاس منعقد ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نج کاری کمیشن نے […]
اسلام آباد وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تیاری مکمل ہے، پاکستان کا ردِ عمل تیز، متوازن اور فیصلہ کن ہوگا۔ خواجہ آصف نے بیان میں کہا کہ […]
لاہور لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں کو جانے والی متعدد ٹرینوں کے شیڈول میں تاخیر کر دی گئی ۔ریلوے ذرائع کے مطابق قراقرم ایکسپریس 42-(ڈا ئون ) کراچیکیلئے سہ پہر 3 بجے کے بجائے 45 منٹ تاخیر سے سہ […]
اسلام آباد اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں کلاسز اب چار روز ہوں گی، پیرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پیرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک 4 روزہ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔کفایت شعاری مہم کی پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے بھی […]
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے نااہل سینیٹر مراد سعید کی خالی نشست پر انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پولنگ 23 اپریل کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق مراد سعید کی خالی نشست پر ریٹرننگ […]
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور ممکنہ توانائی کے بحران کے دوران پاکستان میں ایل پی جی مافیا نے گیس کی قیمت میں من مانا اور ہوشربا اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 304 روپے 28 پیسے فی کلو مقرر کی […]
ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جنگ کے اثرات پاکستان میں توانائی کے شعبے کے بعد تعمیراتی مواد کی قیمتوں پر بھی ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں سیمنٹ، اینٹوں اور سریے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ […]