سوات (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر امجد علی کے خلاف ریاست مخالف تقریر پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی پر ریاستی اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب کا الزام ہے،ڈاکٹر امجد علی […]
سیشن کورٹ نے گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف دائر ہتکِ عزت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج آصف حیات نے کیس کا مختصر […]
31 مارچ 2026: علیمہ خانم نے پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداروں کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دیتے ہوئے سیاسی درجہ حرارت بڑھا دیا ہے، جہاں ان کے بھائی عمران خان قید ہیں۔ اپنے بیان میں علیمہ خانم نے اعلان کیا کہ 10 ہزار پی […]
حکومتِ پاکستان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے پیشِ نظر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے فیول کوٹہ پروگرام کے تحت جامع رہنمائی جاری کر دی ہے۔ اس پروگرام کا مقصد خاص طور پر کم آمدنی والے شہریوں کو […]
لیسکو نے سنگل فیز اے ایم آئی سمارٹ میٹر کی قیمت میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس سے صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل فیز سمارٹ اے ایم آئی میٹر کی قیمت میں تقریباً […]
عام طور پر گھر بنانا ایک مشکل اور پیچیدہ عمل سمجھا جاتا ہے، جس میں نقشے، اینٹیں، سیمنٹ اور مہینوں کی محنت شامل ہوتی ہے، لیکن اب مشہور ڈیزائنر جوڑی ’چارلس اور رے ایمز‘ کی وراثت کو آگے بڑھاتے ہوئے ان کے پوتے ڈیمیٹریس نے […]
حکام کے مطابق حکومت پہلے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کو ماہانہ 3 ارب روپے فراہم کرتی تھی جو اس سکیم کو چلاتی ہے، لیکن دسمبر میں اس رقم کو بڑھا کر 4 ارب روپے ماہانہ کر دیا گیا تاکہ پینل میں شامل ہسپتالوں […]
کوئٹہ میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت اب 380 روپے سے بڑھ کر 400 روپے ہو گئی ہے، جبکہ نواحی علاقوں میں یہ […]
لاہور کے الیکشن ٹریبونل کے جج رانا زاہد محمود نے تحریک انصاف کے رہنما ظہیر عباس کھوکھر کی درخواست پر سماعت کی، جس میں انہوں نے حلقہ این اے 127 سے عطاءاللہ تارڑ کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا واٹس ایپ نمبر ہیک کر لیا گیا ہے، اور ہیکرز کی جانب سے رقم کی درخواستیں کی جا رہی ہیں۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے ایکس پر بیان میں بتایا کہ ان کا واٹس ایپ […]
حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے منی لانڈرنگ کیس میں ایک لاکھ روپے کے مچلکوں پر عبوری ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحال کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اربوں روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں مطلوب ڈاکٹر […]