موٹرسائیکل سواروں کے لیے سستا پیٹرول کی اسکیم سے متعلق حکومت کا بڑا یوٹرن

پاکستان کی حکومت نے سستے تیل کی فراہمی کا منصوبہ فی الحال مؤخر کر دیا ہے، جبکہ شزہ فاطمہ، جو وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ہیں، نے بھی متعلقہ ایپلی کیشنز کی تیاری روکنے کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے […]

برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمت سے متعلق اہم خبر

 مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر گوشت کی سرکاری قیمت میں استحکام برقرار رکھا گیا ہے، تاہم شہر میں اوور چارجنگ کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق برائلر گوشت کا نرخ 595 روپے فی کلو برقرار ہے، جبکہ فارم گیٹ پر […]

عمران خان سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پولیس کا ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پہلے سے باعزت بری ہونے والے مقدمے میں نیا چالان پیش کر دیا […]

سابق وزیر قانون اور پی ٹی آئی رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا

سابق وزیر قانون اور پی ٹی آئی رہنما راجا بشارت نے عدالت میں سرنڈر کر دیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 26 نومبر سے متعلق تین کیسز میں عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ عدالت نے تھانہ اٹک پولیس کو 7 اپریل تک گرفتار نہ کرنے […]

بجلی صارفین کے لیے تشویش ناک خبر

ملک بھر میں بجلی صارفین کے لیے فکسڈ چارجز کو کھپت کی بجائے لوڈ سے منسلک کرنے کے فیصلے کے بعد ماہانہ بلوں میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری 2026 سے نافذ ہونے والے نئے […]

چین کی ایران جنگ بندی کے لئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤننگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کو سراہتا ہے اور پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ ماؤننگ نے مزید کہا کہ چین اس بات کا خواہاں ہے کہ […]

پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ بے نقاب کر دی

راولپنڈی:پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ بے نقاب کر دی، پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے بھارت کی خفیہ کمیونیکیشن کو ڈی کوڈ کر دیا۔سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کی […]

بجلی صارفین پر ایک اور بھاری بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں غیر معمولی اضافے کے بعد صارفین کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی ہے، کیونکہ فکسڈ چارجز کا نظام مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری 2026 سے نئے ٹیرف کے […]

پی آئی اے کے پائلٹ کی کمال مہارت، 200سے زائد مسافروں کی جان بچا لی

لاہور(آئی این پی ) لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا اور طیارے میں سوار 200 سے زائد مسافر محفوظ رہے۔تفصیل کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی […]

اسپیکر قومی اسمبلی حکومت پرشدید برہم، اہم شخصیت کو طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت کی صحت کے حوالے سے لاپرواہی کی انتہا جس پر سپیکر قومی اسمبلی بھی برہم ہوگئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں وزارت صحت کے پانچ سوالات کے جوابات نہ آنے پرسپیکر برہم ہوئے اور صحت جیسے شعبے […]

ایک اورعام تعطیل کا اعلان ہوگیا

کراچی: سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں 4 اپریل کو عام تعطیل ہوگی۔ […]