پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کے وارنٹ جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کے خلاف احتجاج کے کیس میں قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جج طاہر عباس سپرا نے 4 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج سے متعلق کیس […]

پختونخوا پولیس کے 42 اہلکار معطل کر دے گئے ، وجہ بھی سامنے آ گئی

خیبر پختونخوا (کے پی)  کے ضلع اورکزئی میں ڈیوٹی سے انکار  پر 42 پولیس اہلکاروں کو  معطل کر دیا گیا۔ پولیس اعلامیے کے مطابق احکامات کے باجود اہلکار چیک پوسٹ پر ڈیوٹی پر نہیں گئے تھے۔  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معطل اہلکاروں کے […]

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کی امریکا میں رچرڈ گرنیل سے ملاقات, کیا بات چیت ہوئی ؟جانئے

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹے، قاسم اور سلیمان، نے پاکستان آمد سے قبل امریکا میں سابق انٹیلیجنس چیف اور سابق صدر ٹرمپ کے مشیر رچرڈ گرینل سے ملاقات کی۔ رچرڈ گرینل، جو سابق وزیرِاعظم عمران خان کی رہائی کے حامی ہیں، […]

بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک اور لڑکی اور لڑکا قتل

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کے بعد کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر بھی اسی نوعیت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایک شخص نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور بھانجے کو فائرنگ کرکے قتل […]

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری اور سزا کو نہیں مانتے، علی امین گنڈاپور کا بیان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری اور سزا کو غیر قانونی و غیر آئینی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ سزائیں عوام کی رائے اور آئین پر حملہ ہیں، اور […]

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح ٹیکس نظام کو بہتر بنا کر ملکی آمدن میں اضافہ اور عام شہری پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنا ہے۔ یہ بات انہوں نے ایف بی آر کی جاری اصلاحاتی اقدامات پر […]

بانی پی ٹی آئی نے کیا پیغام بھیجا ہے؟ علیمہ خانم نے بتا دیا

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ بانی نے پیغام بھیجا ہے کہ عدالت میں پیش ہونا چاہتا ہوں۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کی عمران […]

سابق گورنر انتقال کر گئے

سابق گورنر پنجاب، مسلم لیگ (ق )کے بانی اور تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد میاں اظہر انتقال کرگئے۔ میاں محمد اظہر نے اپنا سیاسی کیریئر 1960 کی دہائی کے آخر میں شروع کیا، ابتدائی طور پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ وابستہ […]

اہم پی تی آئی رہنما کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو میانوالی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر، رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ اور تمام دیگر کارکنوں کو 10، 10 […]

سرکاری ملازمین کے لیے بڑے الاؤنس کا اعلان

سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور خوشخبری سامنے آئی ہے، آزاد کشمیر حکومت نے 30 فیصد ڈسپیئرٹی الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ الاؤنس رواں مالی سال کے آغاز یعنی […]

close