سرکاری ملازمین خبردار!!! بڑی شرط عائد کر دی گئی

ملازمین کی ترقی کے لیے سروس ریکارڈ، بائیو ڈیٹا اور لازمی ٹریننگ سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی شرط عائد کردی گئی۔۔   تفصیلات کے مطابق پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ملازمین کی دیرینہ مراد پوری کرتے ہوئے لائن سپرنٹنڈنٹس کی گریڈ 15 میں ترقی کا باقاعدہ […]

مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا جھٹکا قرار

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کو عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا جھٹکا قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکہ کی مشہور زمانہ ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ “پاکستان کانفرنس 2026” میں شرکت کی۔ اس […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، افسوسناک حادثہ پیش آگیا

میدان نامباتی میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کو نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمر گرہ منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق اور زخمیوں میں […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پولیس پارٹی پر فائرنگ، افسوسناک خبر آگئی

ہنگو میں پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پارٹی پر نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ چار اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ ٹل پولیس اسٹیشن […]

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لئے عدالت سے نہایت پریشان کن خبر آ گئی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ریاست مخالف بیانات اور اداروں کی ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف درج […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر جے ڈی وینس کا استقبال کرنے والی خاتون کون نکلی؟

اسلام آباد: امریکی وفد کی آمد پر استقبال میں موجود خاتون سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں اور صارفین ان کی شناخت کے بارے میں سوالات کرنے لگے۔ یہ خاتون نتالی بیکر ہیں، جو پاکستان میں امریکا کی قائم مقام ناظم الامور ہیں۔ وہ […]

کمرشل گاڑیوں کیلیے ایک اور سکیم متعارف کروا دی گئی

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے کمرشل گاڑیوں کے لیے “احساس فیول سپورٹ اسکیم” شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مختلف سطح پر فیول ریلیف اقدامات کیے جا رہے ہیں، اور اب کے پی حکومت بھی کمرشل […]

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے عوام کو خوشخبری سنا دی

پشاور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عوامی منصوبوں میں میرٹ اور اعلیٰ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، منصوبوں کی بروقت تکمیل سے عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف ملے گا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی […]

مذاکرات کا اگلا دور بھی پاکستان میں منعقد ہوگا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کا اگلا دور بھی پاکستان میں منعقد ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں فواد چوہدری نے بھی پاکستانی قیادت کے اس سفارتی اقدام کو خوش آئند قرار دیا۔ انہوں نے امید ظاہر […]

ایران امریکا مذاکرات ،امریکی صدر کی وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کی تعریف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کےلیے پاکستانی قیادت کی تعریف کی۔ ٹرمپ نے کہا کہ یہ مذاکرات فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی مؤثر قیادت کے ذریعے ممکن ہوئے۔امریکی صدر پاکستانی قیادت کو غیر […]

اسلام آباد مذاکرات کامیاب یا ناکام؟ سفارتی حلقوں کی اہم رائے سامنے آگئی

اسلام آباد مذاکرات کامیاب یا ناکام؟ سفارتی حلقوں کی اہم رائے سامنے آگئی امریکہ اور ایران کے مذاکرات کاروں کی اسلام آباد سے واپسی کے بعد سے یہ سوال زیر بحث ہے کہ مذاکرات کامیاب رہے یا ناکام کیونکہ فریقین نے انہیں بے نتیجہ بتایا […]