اسلام آباد مذاکرات، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا ٹویٹ توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد اسلام آباد میں جاری ایران ، امریکا مذاکرات کے دوران نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا ٹویٹ توجہ کا مرکز بن گیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا اوراللہ صبرکرنیوالوں سے محبت کرتاہے ،اسحاق ڈارنے قرآنی آیت اپنے ٹویٹراکائونٹ سے شیئرکر دی۔علاوہ […]

وزیرِخزانہ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اہم اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا چلے گئے

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے بہاری اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ وزارت خزانہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ورلڈ بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے اجلاس 13 سے […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وفد کا وردی اور امریکی وفد کا سوٹ پہن کر استقبال کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ایرانی وفد کا وردی میں اور امریکی وفد کا سوٹ میں استقبال کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر بحث اور قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلام آباد میں ایرانی وفد کا استقبال […]

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سعودی وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان کے درمیان ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے سعودی […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو بڑی وارننگ، آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر

ایشین ڈیولپمنٹ بینک (ADB) نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک ارب ڈالر کی قسط کے اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر کی بڑی وجہ مالیاتی بے ضابطگیاں تھیں، تاہم وزارتِ خزانہ نے اس مؤقف کو […]

71 افراد پر مشتمل ایرانی وفد میں کون کون شامل ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: ایران کے امریکا کے ساتھ اہم مذاکرات کے لیے پاکستان آنے والے وفد کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس کے مطابق ایرانی وفد 71 افراد پر مشتمل ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اس وفد میں صرف مذاکرات کار ہی نہیں بلکہ […]

منکی پاکس پھیلنے لگا، پنجاب میں مریضوں کی تعدادمیں تشویشناک اضافہ

لاہور پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں 15 سالہ لڑکے میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت پنجاب کی لیب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ منکی پاکس کا مریض میو ہسپتال میں زیرعلاج ہے، رواں برس پنجاب میں رپورٹ ہونے والے منکی پاکس مریضوں […]