چونیاں میں قصور روڈ پر ٹریفک حادثہ میں 2 نوجوان جاں بحق دو زخمی ہوگئے چاروں افراد ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار چار نوجوان سڑک پر کھڑی پانی کی ٹینکی والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئے دو نوجوان عبید الرحمن اور حمزہ […]
