نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا تحریک انصاف کے حق میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کسی سیاسی رہنما کی تصویر […]

یکم جنوری سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)یکم جنوری سے ٹریفک جرمانوں کی شرح میں اضافہ کا اعلان کر دیا گیا،بغیر لائسنس موٹر سائیکل، کار یا ایل ٹی وی ڈرائیور کو 5ہزارجبکہ ایچ ٹی وی پی وی ایس ڈرائیور کو 10ہزار جرمانہ ہوگا۔ ترجمان موٹروے پولیس نے بھی تصدیق کی […]

عمران خان سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرنیوالا وکیل جیل سے ہی لاپتہ ہوگیا

راولپنڈی (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے والا وکیل جیل سے لاپتہ ہو گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مطابق ایڈووکیٹ رائے محمد علی خان بانی پی ٹی آئی سے کاغذات پر دستخط کرانے اڈیالہ جیل کے […]

ن لیگ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ، استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وضاحت کر دی

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور آئی پی پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنا لیڈرشپ کا کام ہے، کچھ ن لیگی رہنماؤں کی طرح آئی پی پی بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ […]

الیکشن شیڈول میں تبدیلی کا امکان؟ ن لیگی رہنما نے بڑی خبر دیدی

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ کے بجائے شیڈول تبدیل کردے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

عمران خان کتنے حلقوں سے الیکشن لڑنے والے ہیں؟ کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیے

راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان نے اڈیالہ جیل میں کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کاغذات نامزدگی بانی پی ٹی آئی کے وکیل رائے محمد علی اڈیالہ جیل لے کرگئے تھے۔ عمران خان نے میانوالی، لاہور اور اسلام آباد سے الیکشن […]

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کیلیے بری خبر آگئی، نگراں وفاقی حکومت نے قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ سیونگ سرٹیفکیٹس کے بیسس پوائنٹس میں کمی کی گئی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف […]

ن لیگی رہنما نے اپنی تمام جائیداد اور گاڑیاں نواز شریف کے نام کردیں

لاہور (پی این آئی)لیگی رہنما نے اپنی تمام گاڑیاں جائیداد و دیگر اثاثہ جات نواز شریف کے نام کردیے،جس کا اعلان میاں محمد نواز شریف نے بذات خود ایک اجلاس کے دوران کیا۔ ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے دوران لیگی قائد نے […]

پوری سیاسی جماعت پرویزخٹک کی سیاسی جماعت میں ضم ہوگئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ قومی موومنٹ کے صدر اکبرخان نے پوری تنظیم کو پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں ضم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ قومی موومنٹ کے صدر اکبرخان کابینہ سمیت پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شامل ہوگئے، خیبرپختونخواہ قومی […]

جیل میں عمران خان سے بات چیت ہوئی یا نہیں؟ صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی نے بتا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) آج جوڈیشل کمپلیکس میں سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کی وکیل بابر اعوان اور شیح رشید سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہیٰ نے کہاکہ میں الیکشن لڑ رہا ہوں۔ 3 جگہوں سے […]

close