پرویز خٹک کا آئندہ الیکشن میں تمام سیاسی جماعتوں کو بڑا چیلنج

نوشہرہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ الیکشن میں تمام پارٹیوں کو ہراکر خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ بنیں گے۔ نوشہرہ میں جلسے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ملک میں انتشار سابق چیئرمین […]

بلاول بھٹو کی ن لیگ پر تنقید، نواز شریف نے بھی پارٹی رہنمائو ں کو اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو بلاول بھٹو زرداری کی تنقید اور الزامات کا جواب دینے کی اجازت دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں پارٹی صدر […]

سابق وزرا، اراکین اسمبلی اور افسران کیخلاف حکومت کا بڑا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے سابق وزرا، ایم پی ایز اور افسران کی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ سرکاری گاڑیاں تلاش کرنے اور غیر واسطے دار لوگوں کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی تحقیقات کیلیے کمیٹی […]

تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات پر پرویز خٹک کا ردِعمل آگیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو فراڈ قرار دیتے ہوئے اسے صرف کاغذی کارروائی قرار دیدیا۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کا بڑا اعلان

دبئی (پی این آئی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ دبئی سے جاری اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ کہ گلگت بلتستان کا امن سبوتاژ کرنے کی مذموم کوشش […]

تحریک انصاف کے مزید ٹکڑے ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئر مین کو ڈیل آفر نہیں کی جا رہی، پارٹی کے مزید ٹکڑے ہونگے، سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ان لوگوں پراعتماد […]

پاکستان کو ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کو ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل ہو گیا ،وادی ششمال کی مویشی بان خاتون افرز نما بی بی سی کی 100 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ایک اور بین الاقوامی اعزاز […]

عمران خان صدارتی نظام چاہتے ہیں: پرویز خٹک

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پہلے بھی پارٹی میں […]

ایک اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار

ایبٹ آباد (پی این آئی) ایبٹ آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایبٹ آباد سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو 9 مئی کے بعد بھی گرفتار […]

مریم نواز سے اختلاف؟ شاہد خاقان عباسی نے بالآخر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مریم نواز سے اختلاف ہے نہ ناراضی، جو سوچ میری جماعت نے اپنائی ہے اس سے اتفاق نہیں کرتا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ملک کی […]

close