مریم نواز کس حلقے سے الیکشن لڑنے والی ہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ملک میں عام انتخاب کے اعلان کا شیڈول جاری ہو نے کے بعد سیاسی سماجی شخصیات نے آر او آفس سے جنرل الیکشن میں حصہ لینے کے لیے […]

شیخ رشید کیخلاف پی ٹی آئی امیدوار میدان میں اُترے گا یا نہیں؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ’میں نے کسی کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی، خوشی ہے پی ٹی آئی میرے ساتھ کھڑی ہے‘۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی پیشی پر سابق وزیر داخلہ کی تحریک […]

سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) حکومت پاکستان نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ پر 25 دسمبر کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ ملک بھر میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، عمران خان کے انتخابات میں حصہ لینے کے دروازے بند ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی )بانی پی ٹی آئی عمران خان کے انتخابات میں حصہ لینے کے دروازے بند ہو گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی ۔ بانی پی ٹی آئی کی پانچ […]

مولانا فضل الرحمٰن قومی اسمبلی کی کتنی نشستوں سے الیکشن لڑنے والے ہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے۔ مولانا فضل الرحمان بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔وہ بلوچستان میں […]

عدالت نے پرویز الٰہی کی درخواست پر کیس کی سماعت کے لیے لمبی تاریخ دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس، احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر کیس کی سماعت کے لیے لمبی تاریخ دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو آج جوڈیشل کمپلیکس، احتجاج اور توڑ پھوڑ […]

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔ صادق سنجرانی کوئٹہ سے قومی اسمبلی کے حلقے […]

پرویز الٰہی نے انتخابات میں شیخ رشید کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے انتخابات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ شیخ رشید صاحب […]

9 مئی مقدمات : پی ٹی آئی کے 51 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(پی این آئی)گوجرانوالہ: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اور علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی (اے […]

ایک اور بڑی سیاسی جماعت کے ہاتھ سے اپنا انتخابی نشان جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات کے کیس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی کمیشن نے کی۔ اس […]

گندم کی فی من سرکاری قیمت سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(پی این آئی) گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں ای سی سی نے سرکاری پاور پلانٹس کو 262 ارب […]

close