مولانا فضل الرحمٰن پر حملے کے بعد ان کے بیٹے مولانا اسعد محمود کی جان بھی خطرے میں، الرٹ جاری

پشاور (پی این آئی) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کے قافلے پر ڈی آئی خان میں مبینہ حملے کے بعد ان کے صاحبزادے سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کو بھی ایڈوائزری نوٹس جاری کردیا گیا۔ مولانا اسعد محمود کو جاری ایڈوائزری نوٹس […]

ٹکٹوں کی تقسیم پر ن لیگ میں اختلافات، سینئر قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی، ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آبا(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) میں عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر دوسرے روز بھی صلح مشورے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایاز صادق، روحیل اصغر، طلال چوہدری کا معاملہ حل کرنے کی کوشش جاری ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ این اے […]

پاکستان میں سالانہ کتنے ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری ہورہی ہے؟ ہوشربا اعداد و شمار سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں سالانہ 10 ہزار ارب روپے ٹیکس کی چوری ہورہی ہے،ٹیکس کی شرح میں کمی کو پورا کرنا بڑا چیلنج ہے، جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس کی شرح صرف 9 […]

سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ انتقال کر گئے

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کر گئے۔ قیصر رشید خان گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اور پشاور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے،سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ گزشتہ 3دن سے وینٹی لیٹر پر تھے۔یاد رہے کہ قیصر رشید […]

پاکستان ائیرفورس کی طاقت بڑھ گئی، جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ ویپن سسٹم کی شمولیت

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ویپن سسٹم کی شمولیت بڑی کامیابی ہے، مسلح افواج ہرجارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس […]

سابق وزیراعظم شہباز شریف کو بھی بڑا دھچکا لگ گیا

لاہور( پی این آئی ) این اے 132 سے سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری چیلنج کر دئیے گئے۔ شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف شاہد اورکزئی کی جانب سے اپیلیٹ ٹربیونل میں اپیل دائر کی گئی جس میں موقف […]

یاسمین راشد کے گرد گھیرا تنگ ، ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے کہا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے میرٹ کے برعکس اپنی بیٹی کو ملازمت دلوائی۔ سابق وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کی میرٹ سے ہٹ کر تقرری کے معاملے […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی عمران خان پر شدید تنقید

لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قاسم کے ابا جب خود ہوتے ہیں تو سب اچھا نظر آتا ہے، حمید کے والد کی طرف دیکھنا ہے تو قاسم کے ابا کا مسئلہ خراب ہی رہے گا۔ بنیادی مسئلہ یہ […]

بلے کا نشان دینے کی آفر کون کررہا تھا؟ پرویز خٹک نے سب بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے اعلان کیا ہے کہ میری ایک زبان ہے کسی پارٹی سے اتحاد نہیں کرونگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ میں کسی […]

کسی سیاسی جماعت کیساتھ اتحاد ہوگا یا نہیں؟ پرویز خٹک نے فیصلہ سنا دیا

پشاور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ہم کسی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہے۔ ایک حلقے میں الگ بات کریں اور دوسرے میں الگ یہ دھوکا ہے، میری ایک زبان ہے کسی پارٹی […]

ایک اور اہم ن لیگی رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان، بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) ایک اور اہم ن لیگی رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ۔۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج پھر لاہور میں ڈیرے ڈال رہے ہیں، ان کے والد آصف زرداری کی آمد بھی متوقع ہے۔ سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو […]

close