اسلام آباد (پی این آئی) ماہر علم نجوم سامعہ خان نے کہا ہے کہ 10 جنوری کے بعد نواز شریف کا ستارہ مزید روشن ہونے جا رہا ہے مگر وہ چوتھی بار وزیر اعظم بنتے دکھائی نہیں دے رہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو […]
لاہور (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کی لاہور سے بڑی وکٹ گرا دی۔ ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبدالغفور میو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چودھری عبدالغفور این اے 122,123اور125 سے […]
لاہور (پی این آئی) زبیر عمر کے مطابق پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد مئی 2022 تک ملک ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ نہیں تھا۔ مئی 2022 میں حکومت چھوڑنے کا پلان بن چُکا تھا اور اُس وقت default کا دور دور تک امکان نہیں […]
لاہور(پی این آئی) سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نہیں سمجھتے کہ موجودہ صورتحال میں الیکشن ہوسکیں گے، الیکشن چند دن مئوخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں، فائرنگ کا واقعہ امن وامان سے متعلق سوال اٹھا رہا ہے۔ ان […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سینئر وکیل اور سابق گورنر لطیف کھوسہ کے صاحبزادے خرم لطیف کھوسہ کو رہا کرنے کا حکم دےد یا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی نے کیس کا فیصلہ سنایا، فیصلے میں خرم لطیف کھوسہ کے خلاف […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ اگر بلے کے علاوہ کوئی نشان ملتا ہے تو لیں گے لیکن بائیکاٹ نہیں کریں گے جبکہ فوج ہماری ہے اور پی ٹی آئی […]
لاہور(پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ نے کہا کہ میرے بچوں کو گرفتار کر لو،بیان دلوا لو میں آج بھی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہوں۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں کاغذات منظور اور مسترد کیے جانے کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے 7 ہزار 473 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن میں سے ایک ہزار […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے پر عازمین حج کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں کہیں بھی عالمی وباء کورونا کی نئی قسم جے این ون کے نئے کیس سامنے […]
لاہور (پی این آئی) وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی فیس میں اضافے کا اطلاق روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ 9 جنوری تک ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی فیس میں اضافے کا اطلاق نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سینیٹ نے فوج اور سکیورٹی فورسز کے خلاف منفی اور بدنیتی پرمبنی پروپیگینڈا کرنے والوں کو سخت سزا دینے کی قرارداد منظور کرلی۔ سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے سینیٹربہرمند خان تنگی نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا […]