میرا بیٹا عمر ڈار نہ ملا تو۔؟عثمان ڈار کی والدہ نے اہم اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار اور عمر ڈار کی والدہ نے کہا ہے کہ اگر میرا بیٹا عمر ڈار نہ ملا تو آئی جی کے خلاف ایف آئی آر درج کراؤں گی اور عدالت جاؤں گی۔ لاہورہائیکورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے […]

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اشتہاری ملزم علی نواز اعوان نے سرنڈر کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اشتہاری ملزم علی نواز اعوان نے انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں خود کو سرنڈر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق علی نواز اعوان کی جانب سے عدالت میں درخواست ضمانت دائر کی گئی جس میں کہا گیا […]

پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد ساڑھے 4لاکھ سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد(پی این آئی )غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،01 جنوری 2024 کو جانے والے 917 افغان شہریوں میں 301 مرد، 214 خواتین اور 402 بچے اپنے ملک چلے گئے۔01 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی کل […]

جے یو آئی نے تحریک انصاف کی تگڑی وکٹ گرا دی، الیکشن سے پہلے بڑا جھٹکا

پشاور (پی این آئی) ڈیرہ اسماعیل سے سابق ایم پی اے آغاز گنڈاپور نے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ شمولیتی پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سابق ایم پی اے آغاز خان گنڈا پور جمعیت علمائے اسلام کے ٹکٹ […]

پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت مائنس کرنے کی کوشش، چئیرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس سے اپیل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو بطور جماعت مائنس کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ چیف جسٹس قاضی عیسیٰ کو اب اس معاملے میں مداخلت کرنا ہوگی۔بیرسٹر گوہر خان نے صحافیوں سے ملاقات اور گفتگو […]

عدالت کا تحریک انصاف کے تین رہنمائوں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ ختم کرنے کا حکم، بڑا ریلیف مل گیا

پشاور(پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ ختم کرنے کا حکم دیدیا۔ سابق ایم این اے سلیم الرحمان، سابق ایم پی اے فضل حکیم، میئر سوات شاہد خان کے خلاف مقدمہ درج تھا،درخواست گزار […]

پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کواب تک کا جھٹکا لگ گیا

کراچی(پی این آئی) جسٹس ارشد حسین پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی کے فردوس شمیم نقوی کی اپیل سننے سے انکار کر دیا۔ فردوس شمیم نقوی نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی ہے، فردوس شمیم نقوی […]

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم نہیں بن سکیں گے، معروف ماہر علم نجوم کی تہلکہ خیز پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) ماہر علم نجوم سامعہ خان نے کہا ہے کہ 10 جنوری کے بعد نواز شریف کا ستارہ مزید روشن ہونے جا رہا ہے مگر وہ چوتھی بار وزیر اعظم بنتے دکھائی نہیں دے رہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو […]

ن لیگ کی بڑی وکٹ اڑ گئی، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

لاہور (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کی لاہور سے بڑی وکٹ گرا دی۔ ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبدالغفور میو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چودھری عبدالغفور این اے 122,123اور125 سے […]

پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد ملک ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں تھا، زبیر عمر کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) زبیر عمر کے مطابق پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد مئی 2022 تک ملک ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ نہیں تھا۔ مئی 2022 میں حکومت چھوڑنے کا پلان بن چُکا تھا اور اُس وقت default کا دور دور تک امکان نہیں […]

close