باجوڑ (پی این آئی) باجوڑ میں جے یو آئی (جمعیت علمائے اسلام) رہنما قاری خیراللہ کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا تاہم وہ محفوظ رہے۔ جے یو آئی کے پی کے 19 سے رہنما قاری خیراللہ اپنی گاڑی پر محو سفر تھے […]
راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل کی چکی میں حوالاتی کو زیادتی کے بعد گلےمیں پھندہ دے کر قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی درخواست پرچکی میں بند 4 حوالاتیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ […]
لاہور(پی این آئی) جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کی وکٹ تزک و احتشام کے ساتھ گرانے کی تیاری کر لی۔ سوات سے تحریک انصاف کے سینئیر لیڈر اور سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید قریشی کے جماعت اسلامی میں شامل ہونے کی باقاعدہ تقریب منعقد کی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے تحفظات کا علم ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست بے رحم […]
گلگت (پی این آئی) پاک چین سرحد کو چند دن کیلئے کھولنے کی وجہ بتا دی گئی، خراب موسم کے باوجود خنجراب کے مقام پر سرحدی کراسنگ کو کنٹینرز کی منتقلی کیلئے کھولا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت میں پاک چین سرحد کودوہفتوں کیلئے کھول […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیرصحت ندیم جان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ابھی تک نئے ویرینٹ جے این 1 کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، کورونا کے نئے ویرینٹ کے پھیلاؤ کا خطرہ کم ہے ، لیکن احتیاط ضروری ہے۔ انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ مختلف سیاسی رہنماؤں اور سیاسی جماعتوں کی مقبولیت کے حوالے سے زمینی جائزوں کے تازہ ترین اعداد و شمار سے معلوم ہوتاہے کہ عمران خان […]
دیر (پی این آئی) سانحہ 9 مئی کے بعد سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاری کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپر دیر سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے اور رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک […]
پشاور (پی این آئی) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کے قافلے پر ڈی آئی خان میں مبینہ حملے کے بعد ان کے صاحبزادے سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کو بھی ایڈوائزری نوٹس جاری کردیا گیا۔ مولانا اسعد محمود کو جاری ایڈوائزری نوٹس […]
اسلام آبا(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) میں عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر دوسرے روز بھی صلح مشورے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایاز صادق، روحیل اصغر، طلال چوہدری کا معاملہ حل کرنے کی کوشش جاری ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ این اے […]
لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں سالانہ 10 ہزار ارب روپے ٹیکس کی چوری ہورہی ہے،ٹیکس کی شرح میں کمی کو پورا کرنا بڑا چیلنج ہے، جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس کی شرح صرف 9 […]