پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی زرتاج گل منظر عام پر آ گئیں، سابق وفاقی وزیر راہداری ضمانت کے حصول کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں موجود، ضمانت حاصل کیے بنا عدالت سے باہر نہ نکلنے کا اعلان، گرفتاری کیلئے پولیس کی بھاری نفری ہائیکورٹ […]
کراچی (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کو بھی الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا ہے۔ میڈیا کے مطابق سابق اسپیکرقومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، جس پر الیکشن کمیشن نے […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ملک میں گردش کرنیوالے جعلی کرنسی نوٹوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک میں جعلی کرنسی نوٹ بہت زیادہ پھیل چکے ہیں۔ سب سے زیادہ 1 ہزار روپے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے کل 2620 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ پی ٹی آئی کے 1996 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے گئے، جبکہ 624 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ بلوچستان میں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نام وزیراعظم کے امیدوار کے طور پر منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) نادرا حکام کا کہنا ہے کہ سال 2023 میں 1 کروڑ 79 لاکھ بچوں کی پیدائش ہوئی۔ نادرا حکام کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال ملک بھر میں 15 لاکھ افراد کی اموات […]
لاہور(پی این آئی)لیسکو افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت بحال کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ کےاحکامات پرمفت بجلی فراہم کرنے کانوٹیفکیشن جاری کیاگیا، ہائیکورٹ کےاحکامات پرتمام ملازمین کوعارضی ریلیف دیا گیا،وزارت پاورڈویژن نےگزشتہ ماہ مفت بجلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ( ق )کے سابق ایم این اے خادم حسین کی جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہلی درست قرار دیدی۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کوئی بیان حلفی یا دستاویزات بطور شواہد دکھا دیں، نام بدلنے کا مؤقف ہے […]
راولپنڈی(پی این آئی) پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر خان کاکہنا ہے کہ فیصلے کیخلاف ہم کل سپریم کورٹ جائیں گے،سپریم کورٹ کہہ چکی کہ پارٹی سے انتخابی نشان لینا اسے تحلیل کرنے کے مترادف ہے،بلا بحال نہ ہوا تو آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں […]
راولپنڈی ( پی این آئی ) الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء بیرسٹر عمیر نیازی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں قائم الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس […]
پشاور(پی این آئی ) پی ٹی آئی کی رہنما ایمان طاہر کو گرفتار کر لیا گیا۔ایمان طاہر کو ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔ ایمان طاہر راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ آئی تھی، ایمان طاہر کی پشاور ہائی کورٹ نے آج صبح […]