اسلام آباد(پی این آئی) نیشل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کرتے ہوئےفی یونٹ بجلی کی قیمت ایک روپے 72 بڑھا دی […]
کراچی(پی این آئی )ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی بہادرآباد مرکز پر ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی۔ دونوں جماعتوں کے درمیان آئندہ انتخابات سے متعلق تفصیلی مشاورت ہوئی۔ این اے 242 کی نشست پر کسی بھی ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس میں 9 گواہوں کے بیانات خلاف قانون قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے کے مطابق 21 دسمبر کے بعد اوپن ٹرائل میں 12 گواہان کے بیانات ریکارڈ ہوئے، محض پراسیکیوشن کی درخواست پر اوپن ٹرائل کو ان […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث موٹروے ایم 3، ایم 4 اور ایم 5 کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ کو بند کردیا گیا، موٹروےایم 5 […]
ممبئی(پی این آئی)بالی وُڈ کے سپرسٹار اداکار رنبیر کپور کے خلاف مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام درخواست دائر کر لی گئی ہے۔ شوبز ویب سائٹ ’کُوئی مُوئی‘ کے مطابق رنبیر کپور پر سنجے تیواری نامی شخص نے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے پر […]
لاہور(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ انتخابی نشان کی بیساکھیوں سے لولی لنگڑی پارٹی کو دوبارہ کھڑا نہیں کیا جاسکتا۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ قوم کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت گرفتاری اور انتقامی کارروائیوں پر یقین نہیں رکھتی۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ”سیاستدانوں، ججوں اور ان کے رشتہ داروں کی آڈیوز لیک کرنے میں عام ہیکرز ملوث ہیں۔“ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ خفیہ ایجنسی کی طرف سے وزارت دفاع کے ذریعے اپنا […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن میں صوبہ سندھ میں بڑی تعدا دمیں اہم سیاسی شخصیات شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف نے پارٹی میں سندھ اور کراچی سے شامل ہونے والی سیاسی شخصیات […]
خنجراب (پی این آئی) شدید سرد موسم کے باوجود خنجراب پاس کو چند دن کیلئے کھولنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق موسم سرما میں شدید سردی کے باعث بند کی جانے والی پاک چین تجارتی راہداری خنجراب پاس کو تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء اور 9 مئی کے واقعات کے الزام میں گرفتار معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات […]