لاہور(پی این آئی)پرویز الہیٰ کو 4 اپریل کو طلب کر لیا گیا۔۔۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو 4 اپریل کو فردِ جرم کے لیے طلب کر لیا۔جج ارشد حسین […]
لاہور(پی این آئی)مریم نواز نے نواز شریف کے نام پر پنجاب میں بڑی سکیم کی منظوری دے دی۔۔۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی۔لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی زیرِ صدارت زرعی اصلاحات پر منعقدہ […]
کوئٹہ (پی این آئی)الیکشن کمشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ری الیکشن کا تحریر فیصلہ جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے حلقے سے زمرک خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ۔ قبل ازیں الیکشن کمیشن […]
لاہور (پی این آئی)ضمنی انتخابات میں حمزہ شہباز کے نامزد امیدوار ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ حمزہ شہباز نے اپنے خالی کیے جانے والے حلقےپی پی 147 میں کبیر تاج اور ماجد ظہور کا نام دیا تھا، تاہم اس حلقے سے شاہدرہ […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان، آئندہ ہفتے ایسٹر اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے سلسلے میں تعطیلات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں ایسٹر پر پیر یکم اپریل کو مسیحی سرکاری ملازمین […]
لاہور (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا چھ ججز کے خط سے متعلق بیان سامنے آ گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق علیمہ خان کا کہنا تھا کہ 6 ججز کے خط سے بہت سارے افراد بے نقاب […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لیا گیا تو کمیشن صوبے میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے پر مجبور ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق فیصلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے یقین دہانی کروائی ہے کہ عدلیہ کو جو مدد درکار ہو گی فراہم کی جائے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ میری […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کے قیام کو مسترد کردیا۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی نے معاملے کو عدالتِ عظمیٰ کے لارجربنچ کے سامنے رکھنے کا مطالبہ کیا۔ اعلامیہ پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) 6 ججز کے خط پر فل کورٹ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہائیکورٹ کے ججز کو اپنے گھر بلایا، اڑھائی گھنٹے کی ملاقات میں […]
لاہور (پی این آئی) چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی، سائنسی بنیاد پر رواں سال رمضان المبارک 29 ایام کا ہونے کا امکان، 29 ویں روزے کو چاند کی عمر 20 گھنٹے ہو گی۔ تفصیلات […]