نواز شریف انتخابی مہم کا آغاز کب سے کرنیوالے ہیں؟ اعلان ہوگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں نوازشریف انتخابی مہم کے جلسے شروع کریں گے۔ پنجاب میں ن لیگ کسی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد نہیں کررہی ، […]

الیکشن 2024:فیصل آباد کے حلقہ این اے99میں پی ٹی آئی امیدوار نے کاغذات نامزدگی واپس کیوں لے لیے؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) عام انتخابات 2024 کے سلسلےمیں سیاسی و مذہبی جماعتوں امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے کاغذات نامزدگی واپس لےلیے حلقہ این اے 99 سے سابق ایم این اے رانا […]

ممتاز قانون دان سید ضیا حیدر رضوی انتقال کرگئے

لاہور (پی این آئی) ملک کے ممتاز قانون دان سید ضیا حیدر رضوی علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ سید ضیا حیدر رضوی نے قانون کے شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں، مرحوم کی نمازہ جنازہ کل گلبرگ کے علاقے حالی روڈ پر […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھانےکا حکم آگیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کے لیے سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع سے متعلق مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ کی طرف سے محکمہ تعلیم پنجاب کو حکم دیا گیا ہے کہ فوری طور پر سردیوں کی چھٹیوں […]

پیپلزپارٹی نے بڑی سیاسی وکٹیں گرا دیں

کراچی (پی این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنماء انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون نے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ان کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان پیپلزپارٹی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تہلکہ خیز فیصلہ، سب کی رہائی کا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کی رہائی پر کیس نمٹا دیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ دعا اور امید کریں کہ سب بہتر ہو،اگر وہ رہا ہو گئے ہیں تو اچھی بات ہے، اچھے کی توقع […]

تحریک انصاف کو الیکشن سے قبل ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

سوات(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مراد سعید نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے ملک بھر میں ای پاسپورٹس کا اجراءشروع کر دیا ہے۔ ای پاسپورٹ کے حامل شہری سمارٹ گیٹس سے گزرتے ہوئے آسانی کے ساتھ امیگریشن پراسیس مکمل کر لیں گے۔ محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی طرف سے ای […]

نیپرا نے عوام پر بجلیاں گرادیں، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھاری اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) نیشل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کرتے ہوئےفی یونٹ بجلی کی قیمت ایک روپے 72 بڑھا دی […]

ایم کیوایم اور مسلم لیگ (ن)کے رہنماؤں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی )ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی بہادرآباد مرکز پر ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی۔ دونوں جماعتوں کے درمیان آئندہ انتخابات سے متعلق تفصیلی مشاورت ہوئی۔ این اے 242 کی نشست پر کسی بھی ایک […]

سائفر کیس میں 9 گواہوں کے بیانات خلاف قانون قرار، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس میں 9 گواہوں کے بیانات خلاف قانون قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے کے مطابق 21 دسمبر کے بعد اوپن ٹرائل میں 12 گواہان کے بیانات ریکارڈ ہوئے، محض پراسیکیوشن کی درخواست پر اوپن ٹرائل کو ان […]

close