پیاز کی قیمت میں اچانک اضافہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں پیاز کی ہول سیل قیمت گزشتہ ایک ماہ کے دوران دو گنا ہو چکی ہے۔ ریٹیل قیمت بھی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 132سے 140روپے فی کلوگرام سے بڑھ کر 152سے 160روپے فی کلوگرام ہو چکی ہے۔گزشتہ ایک ماہ کے […]

تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی تلاش : پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

کراچی (پی این آئی ) صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت کر لئے گئے، کنواں سے8.51 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس اور 360 بیرل یومیہ خام تیل دریافت ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تیل و گیس کی تلاش میں او جی […]

سونے کی قیمت میں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت عالمی مارکیٹ میں مستحکم ہے، تاہم مقامی سطح پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2050ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔ جمعہ کے […]

ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کا پلان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ٹیم سے شیئر کردیا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) تکنیکی ٹیم کے مذاکرات مکمل […]

سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والے صارفین کو ریلیف دے دیا گیا

لاہور (آئی این پی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو )نے سولر سسٹم کے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی آئوٹ سورس پالیسی ختم کر دی، سولر کنکشن لینے والے صارفین کو 36ہزار کی بجائے 33ہزار 600 روپے کا ڈیمانڈ نوٹس دیکر میٹرز کا اجراء ہو گا۔تفصیلات […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے ایک اور خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی)کئی ماہ سے جاری افواہوں اور لیکس کے بعد آخر کار پاکستان کی معروف کار ساز کمپنی ’ انڈس موٹر کمپنی ‘مقامی سطح پر تیار کی گئی پہلی ہائبرڈ الیکٹرک گاڑی منظر عام پر لے آئی ہے جس کا نام ’’ کرولا کراس‘‘ […]

سونے کی قیمت میں 2 روز کمی کے بعد اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مسلسل 2 روز کمی کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق […]

خام تیل کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگئی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 13 سینٹ کمی ہوگئی، جس کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوکر5 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں […]

close