سونے کے خریداروں کیلئے اچھی خبر، قیمتیں مزید گر گئیں

کراچی (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں 9 ڈالر کی کمی سے سونا 2048 ڈالر فی اونس کا ہوگیا، دوسری جانب پاکستان میں بھی قیمتوں […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں پائیدار ترقی کیلئے 65 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کے فنڈز منظور کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سےپاکستان کیلئے بڑی خبر آگئی،ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں پائیدار ترقی کیلئے 65 کروڑ […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے زیر اثر پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق آج کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ فیوچر 8 سینٹ کمی کے بعد 77.12 ڈالر جبکہ […]

ڈالر کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ جاری، آج مزید سستا ہو گیا

کراچی (پی این آئی)ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے،انٹر بینک میں ڈالر مزید 38 پیسے سستا ہو کر 284 روپے کا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مزید تگڑا ہوگیا ہے۔دوسری […]

آئی ایم ایف کی ہدایات پر کتنے لاکھ نان فائلرز کو ٹیکس نوٹسز جاری؟

اسلام آباد(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس نیٹ سے باہر آٹھ لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کردیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نادرا کے ساتھ ڈیٹا انٹیگریشن کے تحت پندرہ […]

گیس قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی)گیس کی قیمت بھی بڑھانے کی تیاریاں کی جانے لگیں،سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اپنی ریونیو ریکوائرمنٹ اوگرا کو بھجوادی ،جس میں ان کی جانب سے 137.62فیصد اضافہ طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کی درخواست […]

عوام کیلئے بُری خبر، بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) مہنگی بجلی مزید مہنگی کر دی گئی۔بجلی کی قیمت میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]

چارماہ میں بجلی کے گردشی قرضے میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں

اسلام آباد (پی این آئی)4 ماہ میں بجلی کے گردشی قرضے میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں ۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے4 ماہ کے دوران بجلی شعبے کا گردشی قرضے میں 301ارب روپے کا اضافہ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں اب تک کی سب سے بڑ ی کمی

کراچی(پی این آئی )بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کی کمی سے 2057ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو 24قیراط کے حامل ایک تولہ سونے کی قیمت 4200روپے کی کمی سے 219400روپے […]

سیمنٹ کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیاد پرمعمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 30 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی)ف رانسیسی کار ساز کمپنی نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 31 دسمبر تک خصوصی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیوگیوٹ پاکستان کی جانب سے اپنی مشہور زمانہ گاڑی پیوگیوٹ 2008کی قیمت میں سال کے آخر میں […]

close