مرغی اورانڈے مزید مہنگے ہو گئے ، موجودہ ریٹ جانئے

شہریوں کو سسستی پروٹین اب مہنگے داموں ملنے لگی،مرغی اورانڈوں کی قیمت میں من مانااضافہ کردیاگیا۔

لاہورمیں مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ 526روپے فی کلو مقررہے مگر مارکیٹ میں 20سے 25روپے مزید مہنگا فروخت ہورہاہے۔
اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت مختلف دکانوں پر مختلف ریٹس پر فروخت ہونے لگاہے،، اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 526کی بجائے 540سے 550میں فروخت ہورہاہے۔
اسی طرح فارمی انڈوں کا ریٹ 246 روپے فی درجن مقرر ہے مگر اوپن مارکیٹ میں 255سے 260میں فروخت ہورہے ہیں۔

اسی طرح فارمی انڈوں کا ریٹ 246 روپے فی درجن مقرر ہے مگر اوپن مارکیٹ میں 255سے 260میں فروخت ہورہے ہیں۔

شہریوں نے مرغی اور انڈوں کو سرکاری ریٹس پر فروخت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close