دودھ کے نئے نرخ, اہم خبرآگئی

کراچی ڈیری فارمرز نے کمشنر کراچی سے مطالبہ کیا ہے کہ یکم اکتوبر تک دودھ کے نئے نرخ مقرر کیے جائیں، ورنہ کاروبار بند کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ نائب صدر چوہدری فاروق نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ڈیری فارمرز کو روزانہ تیس […]

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 97 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے […]

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کے لئے اہم خبر

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کے لئے اہم خبر آگئی ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خبردار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری […]

نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے خوشخبری

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سولر سسٹم سے ایکسپورٹ ہونے والے یونٹس کے عوض صارفین کو رقوم کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ادائیگیاں ایکسپورٹ یونٹس کی بنیاد پر کراس چیک کی صورت میں کی جائیں گی۔ نیپرا پالیسی کے […]

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 95 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ اسی […]

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمندپاکستانیوں کیلئےبڑی خبر

قطری سفیر علی عیسیٰ الخاطر نے پاکستانی ہنرمندوں کی تعداد میں اضافے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہنرمندوں کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل محمد معین وٹو نے پاکستان میں قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخاطر سے […]

گھریلو صارفین کے لیے پریشان کن خبر آگئی

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کردیں۔ آفیشل ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کہ ترجیح ان درخواست دہندگان کو دی جائے گی جنہوں نے پابندی کے نفاذ سے […]

استعمال شدہ گاڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت اب پانچ سال سے کم پرانی گاڑیاں تیس جون دو ہزار چھبیس تک درآمد […]

پیٹرول اور ڈیزل پر بھاری ٹیکس کی تفصیلات جاری

پیٹرولیم ڈویژن کی دستاویز کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر 94.89 روپے اور ڈیزل پر 95.35 روپے ٹیکس عائد ہیں۔ پیٹرول کی قیمت کا 36 فیصد اور ڈیزل کا 35 فیصد حصہ ٹیکس پر مشتمل ہے۔ فی لیٹر پیٹرول میں 14.37 روپے کسٹم ڈیوٹی، 78.02 […]

close