قیمت میں اضافہ ؟؟؟بجلی صارفین کیلئے پریشان کن خبر

جلی صارفین کیلئے ایک اور مالی بوجھ کی تیاری کر لی گئی ہے،جہاں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں درخواست پر سماعت آج ہوگی,بجلی کی قیمت میں 1 روپے 72 پیسے یونٹ کے بڑے اضافے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

نیپرا،سی پی پی اے کی اپریل کیلئےفیول پرائس کی درخواست پر سماعت کرے گا،اضافے کی صورت میں اطلاق کےالیکٹرک سمیت تمام ڈسکوزکےصارفین پر ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close