خواتین کیلئے مفت الیکٹرک سکوٹی اہلیت کامعیار اور طریقہ کارجانئے

کراچی: خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے سندھ حکومت کا ایک اور بڑا قدم، صوبے بھر میں خواتین کے لیے مفت الیکٹرک سکوٹی سکیم کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔ اس حوالے سے اہلیت کا معیار اور درخواست دینے کا طریقہ کار بھی جاری کر […]

سونے کی قیمت میں کمی یا اضافہ؟ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخ گزشتہ روز کی سطح پر برقرار ہیں۔ فی تولہ سونا 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 49 ہزار 603 روپے میں […]

گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر

گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے حکومت نے نئی سخت شرائط نافذ کر دی ہیں، جس کے تحت یکم اکتوبر دو ہزار پچیس سے امپورٹڈ گاڑیوں پر سیفٹی اور معیار کے باسٹھ بین الاقوامی اصول لاگو ہوں گے، جبکہ مقامی تیار گاڑیوں پر یہ […]

گاڑیوں پر سخت شرائط، نئے معیار نافذ

اسلام آباد: گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر امپورٹڈ گاڑیوں پر سخت شرائط عائد کرتے ہوئے سیفٹی اور کوالٹی اسٹینڈرڈز 17 سے بڑھا کر 62 کر دیے ہیں، جو یکم اکتوبر 2025 […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کانیااعلان ، اب کتنی رقم ملے گی؟

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے اعلان کیا ہے کہ اکتوبر 2025 کے دوران بے نظیر کفالت اسکیم کے تحت سال کی آخری سہ ماہی قسط جاری کی جائے گی، جس میں ہر اہل خاندان کو 13,500 روپے فراہم کیے جائیں […]

بری خبر ،چاولوں کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ

گوجرانوالہ میں چاول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں پچاس کلو کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے تک کا فرق آ چکا ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں چاول کی قیمتیں بیس سے تیس روپے فی کلو بڑھائی گئی ہیں […]

گیس اور خام تیل کے ذخائر دریافت

صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں اوجی ڈی سی ایل کو بڑی کامیابی ملی ہے، جہاں بترسِم ایسٹ-1 کنویں سے گیس اور خام تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ترجمان اوجی ڈی سی ایل کے مطابق کنویں سے یومیہ 2 کروڑ 25 لاکھ مکعب فٹ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، کتنا ؟ تفصیلات جانئے

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں چار روپے سات پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت دو سو اٹھسٹھ روپے اڑسٹھ پیسے فی […]

close