اس وقت پٹرول 297.53 روپے اور ڈیزل 309.50 روپے فی لیٹر ہے لیکن اس اصل قیمت اس سے کہیں کم ہے۔ حکومت کی جانب سے گزشتہ ہفتے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد پٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ […]
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں آٹے کی قلت نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے، گندم کی ترسیل بحال نہ ہونے کے باعث آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق گندم کی محدود دستیابی […]
آئل و گھی ملز مالکان کی اجارہ داری، فیول کی قیمت کا جواز بنا کر قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ فیول کی قیمت نیچے آنے پر تاحال درجہ اول ، درجہ دوم کے گھی اور آئل کی قیمت میں کمی نہ کی جاسکی۔فیول پرائسز میں […]
کراچی: سندھ میں گندم کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود گندم اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ تین ماہ کے دوران 100 کلو گندم کی بوری کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ […]
لاہور: نئے مالی سال 2026-27 کا فنانس ایکٹ یکم جولائی سے نافذ ہو چکا ہے، تاہم پرائز بانڈ ہولڈرز کے لیے خوش آئند خبر یہ ہے کہ حکومت نے انعامی رقم پر عائد ٹیکس کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ نئے فنانس ایکٹ کے […]
ریاض: سعودی کمپنی آرامکو نے ایشیائی صارفین کے لیے خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق آرامکو اگلے ماہ عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں 1.10 ڈالر فی بیرل کمی کرے گی۔ رپورٹ کے […]
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد قیمتی دھات خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے کچھ ریلیف پیدا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں آنے والی گراوٹ کے اثرات مقامی صرافہ […]
اوپیک پلس کی جانب سے تیل پیداوار میں اضافے کے فیصلے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 24 سینٹ یا 0.33 فیصد کمی کے بعد 71.88 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ویسٹ […]
صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کا 20 کلو تھیلا مہنگا ہوگیا، ایک ہفتے کے دوران قیمت 300 روپے بڑھ گئی۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2900 روپے مقررکی گئی ہے ، فائن آٹے کا 20 کلو […]
لاہور: لاہور میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں ریٹیل سطح پر آٹا فی کلو 10 روپے تک مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت 10 روپے اضافے کے بعد 160 روپے فی […]
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق رپورٹ کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 118.76 روپے جبکہ ایک لیٹر ہائی سپیڈ ڈیزل پر 110.65 روپے لیوی، ٹیکس اور مارجنز وصول کیے جا رہے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی […]