ایل پی جی کی من مانی قیمتوں نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری نرخ نظر انداز کرتے ہوئے گیس مہنگے داموں فروخت کی جا رہی ہے۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 241 روپے فی […]
برائلر گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا، جبکہ فارمی انڈے بھی مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھ کر 432 روپے فی کلوگرام ہو گئی ہے، جس سے شہریوں پر […]
لاہور: اوگرا کی جانب سے قیمت میں کمی کے اعلان کے باوجود ملک بھر میں ایل پی جی سرکاری نرخ پر دستیاب نہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جبکہ شہریوں اور رکشہ ڈرائیوروں نے مہنگی ایل پی جی کی فروخت پر شدید تحفظات کا […]
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد سرمایہ کاروں کی نظریں آئندہ رجحان پر مرکوز ہو گئی ہیں، جبکہ ماہرین نے قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجوہات اور مستقبل کے امکانات پر روشنی ڈالی […]
عالمی منڈی میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کی وجہ امریکہ میں روزگار سے متعلق توقعات سے کمزور اعداد و شمار اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت […]
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں ڈھائی، ڈھائی روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت پٹرول، ڈیزل […]
اسلام آباد: یکم جولائی سے نئے مالی سال کے ٹیکس اقدامات نافذ ہونے کے ساتھ ہی خواتین کے لیے خوشخبری سامنے آ گئی ہے، کیونکہ درآمدی میک اپ، پرفیومز، بیوٹی آلات اور پرسنل کیئر مصنوعات پر عائد بعض ڈیوٹیوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ […]
شہر کی اوپن مارکیٹ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 5 سے 30 روپے فی کلوگرام تک اضافہ کر دیا گیا۔ کریانہ مرچنٹس کے مطابق درجہ اول گھی کی قیمت میں 5 روپے فی کلوگرام اضافہ […]
حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز پر لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسے کمی کردی ہے، اس حوالے سے اوگرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے […]
عالمی منڈی میں بدھ کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، جس کی بڑی وجہ امریکی ٹریژری ییلڈز میں اضافہ اور امریکی ڈالر کی مضبوطی قرار دی جا رہی ہے۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.7 فیصد کمی کے بعد 3,979.41 ڈالر فی اونس […]