نیویارک: امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ حملوں کے بعد عالمی منڈی میں پیر کے روز خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آبنائے ہرمز کے ذریعے توانائی کی ترسیل کی رفتار بھی دوبارہ سست پڑ گئی۔ برطانوی خبر […]
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2,300 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 28 ہزار 936 روپے ہو […]
مالی سال 2025-26 کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے، جس کے باعث شہری ملکی تاریخ میں سب سے مہنگا پیٹرول اور ڈیزل خریدنے پر مجبور رہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے سال کے […]
پیٹرول اور ڈیزل کی واضح کمی کے بعد ملک میں ٹرینوں کے کرایوں میں بھی کمی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تاہم تاحال اس حوالے سے کوئی پیشرفت سامنے نہیں آئی۔ ریلوے لوکو شیڈ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]
شہر میں ایل پی جی کے نرخوں میں اضافہ شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا ہے، جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمتیں سرکاری نرخ سے کہیں زیادہ وصول کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 440 […]
کراچی سمیت بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ہے، جس کے لیے سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 82 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست جمع کروائی […]
عالمی منڈی میں پیر کے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، جس کی بڑی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں مزید اضافے کی توقعات قرار دی جا رہی ہے۔ اسپاٹ […]
اسلام آباد: بجلی کے ٹرانسمیشن سسٹم میں موجود نقائص کا مالی بوجھ پاکستانی صارفین برداشت کرنے پر مجبور ہیں۔ آڈیٹر جنرل کی سالانہ آڈٹ رپورٹ 2025-26 میں اس حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ آڈٹ حکام نے رپورٹ میں سوال اٹھایا ہے کہ بجلی […]
لاہور: حکومت کی جانب سے سرکاری قیمت مقرر کیے جانے کے باوجود لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جبکہ کئی علاقوں میں گیس سرکاری نرخ سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت کی جا رہی ہے۔ مارکیٹ […]
حکومت کی جانب سے قیمت مقرر کرنے کے باوجود لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ایل پی […]
پاکستان ایران سے سستا تیل اور گیس کی خریداری کب شروع کرے گا اس حوالے سے وفاقی وزیر پٹرولیم نے خوشخبری سنا دی۔ علی پرویز ملک نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے قیمتوں کو گرایا، اور بین […]