آٹے کے تھیلے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، قیمت کہاں پہنچ گئی ؟ جانئے

ملک میں آٹے کے20 کلو تھیلے کی زیادہ سےزیادہ قیمت 2900 روپے تک پہنچ گئی ،کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور  ہو گئے۔   ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق  کراچی میں آٹےکے 20کلو تھیلے کی قیمت 2900 روپے تک […]

ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی ، اب قیمت کیا ؟ جانئے

پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے نئی سرکاری قیمت 180 روپے فی کلو مقرر کر دی ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 40 […]

منافع خور مافیا بے لگام، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،عوام پریشان

اوپن مارکیٹ میں منافع خور مافیا کی من مانی برقرار ہے، جس کے باعث سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں سرکاری نرخوں سے 50 سے 100 روپے تک زیادہ وصول کی جا رہی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نرخ نامے جاری کیے جانے کے باوجود بیشتر مارکیٹوں میں ان […]

گوشت سستا ، انڈے مہنگے ہو گئے ، موجودہ قیمت جانئے

مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر گوشت کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے نئے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے، تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں دکانداروں کی جانب سے سرکاری نرخ نظر انداز کرتے ہوئے زائد قیمتوں پر فروخت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ […]

مہنگا پیٹرول فروخت کرنا ظلم ہے، حکومت عوام کو مشکلات میں دھکیل رہی ہے، ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مافیاز اور حکمرانوں کے گٹھ جوڑ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے، جبکہ عالمی منڈی کے مقابلے میں […]

پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کر دی

فیصل آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے فیصل آباد سے کراچی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے فضائی کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پی آئی اے کے مطابق فیصل آباد سے کراچی کے لیے یک طرفہ فضائی […]

ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 40 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی […]

پیٹرول کی قلت کا خدشہ، سپلائی متاثر

لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جبکہ آئل ڈپوز سے سپلائی متاثر ہونے کے باعث متعدد پٹرول پمپس کو بروقت تیل فراہم نہیں کیا جا سکا۔ پٹرول پمپس ذرائع کے مطابق لاہور سمیت […]

4 اور 5 جولائی کو مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان

لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے ترسیلی نظام کی مرمت اور ترقیاتی کاموں کے باعث 4 اور 5 جولائی کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ لیسکو کے مطابق انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن اور ضروری […]

مہنگائی کا راج ؛ چکن ،انڈے، چائے کی پتی مہنگی

 شہریوں کو سستا پروٹین اب سرکاری ریٹس سےمہنگے داموں ملنے لگا۔مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ 432روپے فی کلو مقرر ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت 25سے 30روپےمہنگا فروخت ہونے لگا۔ پرچون مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 432کی بجائے 470روپے کلو میں فروخت ہورہا […]