آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں صرف دو روز میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 250 روپے اضافہ ہونے کے بعد قیمت 2,900 روپے سے تجاوز کر گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق […]

تیل کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے

اسلام آباد: آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمتیں ایک ہی روز میں 7 فیصد سے زائد […]

ملک بھر میں بجلی مزید مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا کے مطابق یہ اضافہ مئی 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]

گوشت کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ ، اب قیمت کیا ہو گئی ؟ جانئے

برائلر گوشت کی سرکاری قیمت میں 22 روپے فی کلو اضافہ، نئی ریٹ لسٹ جاری مارکیٹ کمیٹی نے برائلر گوشت کی سرکاری قیمت میں 22 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد صاف برائلر گوشت کا نیا سرکاری نرخ 439 روپے فی […]

آج گوشت انڈوں پھلوں اور سبزیوں کا ریٹ کیا چل رہا ہے ؟ جانئے

بدھ 8 جولائی 2026: پھلوں اور سبزیوں کی تازہ ریٹ لسٹ جاری بدھ 8 جولائی 2026 کے لیے پھلوں اور سبزیوں کی تازہ سرکاری ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق مختلف اقسام کے پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کا تعین کر […]

خریداری کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر ، سونا مہنگا ہوگیا

سونے کی قیمتوں میں بدھ کے روز اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، ایران پر امریکا کے تازہ حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں اور ڈالر کی قدر میں اضافہ سونے کی مارکیٹ پر اثر انداز ہوا۔ عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد اضافے […]

ایف ایف سی اور یارا کا اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان؛ سونا اور یارا برانڈز پاکستان میں جدید کراپ نیوٹریشن سلوشنز فراہم کرنے کے لیے یکجا زرعی ترقی کے لیے بائیولوجیکل  فولئیر کھادوں پر مشتمل  جدید پورٹ فولیو

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC)، جو معیاری کھادوں کی تیاری، ترسیل اور جدید زرعی رہنمائی کی بدولت پاکستان کی صفِ اول کی فرٹیلائزر کمپنی ہے، ن عالمی شہرت یافتہ ادارے یارا انٹرنیشنل      اے  ایس  اے   کے ساتھ   اشتراک کے ذریعے زرعی جدت کے سفر میں […]

خام تیل سستا ہونے سے پیٹرول کا لازمی سستا ہونا ضروری نہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرول پر تقریباً 80 روپے اور ڈیزل پر 70 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی وصول کر رہی ہے، جبکہ لیوی ختم کرنے کی صورت میں حکومتی آمدن کے لیے متبادل انتظام کرنا […]

گیس کی قیمتوں میں کمی نا کرنے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے مالی سال 2026-27 کے دوران گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حالانکہ اوگرا نے گیس کمپنیوں کے لیے اوسط مقررہ قیمت میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق […]

پیٹرولیم لیوی ختم کرنے سے ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں کمی آ سکتی ہے

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اگر پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ختم کر دی جائے تو ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں کمی آ سکتی ہے، تاہم اس سے حکومتی آمدن کے متبادل ذرائع تلاش کرنا ہوں گے۔ قومی اسمبلی […]

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے کمی کے […]