//

کیا حکومت الیکشن پر اثر انداز ہو سکتی ہے؟ الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری آزاد کشمیر سے کون سا بڑا مطالبہ کر دیا؟

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابات 2026 کے آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدار انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کو لکھے گئے […]

دکانیں بند، عوامی کال پر ہڑتال

آزاد کشمیر: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں جزوی ہڑتال رہی، جہاں بعض مقامات پر دکانیں بند جبکہ کئی جگہ کھلی رہیں۔ کوٹلی میں مختلف مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس کے دوران آنسو […]

حقوق کی تحریک یا کچھ اور؟ شبیر نگیالوی نے خفیہ ایجنڈے کو بے نقاب کر دیا

مظفرآباد: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 4 ارکان نے تنظیم سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے اس سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ سابق رکن احسان شبیر شانی نے کہا کہ پرتشدد واقعات کے بعد وہ کالعدم تنظیم سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہیں اور […]

الیکشن کمیشن کا انتخابی دھاندلی روکنے کے لیے بڑا ایکشن

مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2026 کے لیے باضابطہ ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے جس کے تحت مختلف سرکاری و انتظامی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تمام سرکاری ملازمین کے […]

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی عوامی اعتماد اور جمہوری اقدار کی فتح ہے: فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری فیصل ممتاز راٹھور نے گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار انتخابی کامیابی پر صدر پاکستان آصف علی زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو زرداری، فریال تالپور اور پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے […]

سیاسی افہام و تفہیم کا فارمولا کیا ہے؟ بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر کو اہم ٹاسک دے دیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت زرداری ہاؤس میں آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی خواتین […]

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پر وزیراعظم آزادکشمیر کا سخت مؤقف

مظفرآباد، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پر دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست کے نام پر انتشار، جبر اور افراتفری پھیلانے والوں سے اب مزید کوئی بحث نہیں ہوگی۔ اپنے بیان […]

آزاد کشمیر میں 9 جون کو کیا ہونے جا رہا ہے؟ بڑا اعلان

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے واضح کیا ہے کہ سیاست کے نام پر انتشار، ہنگامہ آرائی اور بدامنی پھیلانے والے عناصر کے ساتھ اب کسی قسم کے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ریاست میں افراتفری […]

حکومت نےموبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی ، کہاں اور کب تک ؟ جانئے تفصیلات

آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کو احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے ریاست میں آج سے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے۔ حکومتی احکامات کے مطابق یہ سروسز 12 جون تک معطل رہیں گی۔ سیاحت […]

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کابینہ میں اہم ترین قرارداد منظور

مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم قراردادیں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں، جن میں پاکستان کی سفارتی کاوشوں، مسلح افواج کی خدمات، کشمیر کاز اور ریاستی ترقیاتی […]

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے گریڈ 1 کے ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیدیا

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کابینہ نے گریڈ ایک کے 878 بیلداروں کو مستقل کرنے، نارمل بجٹ کی آسامیوں پر تعینات ایڈہاک، عارضی اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے لیے قانون سازی، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر (ڈی ایف سی) کی پوسٹوں کی اپ گریڈیشن اور […]

close