بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے ٹروتھ اینڈ مفاہمتی کمیشن قائم کرنے کا مشورہ

ڈڈیال (آئی این پی): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے ٹروتھ اینڈ مفاہمتی (Truth and Reconciliation) کمیشن کے قیام کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن کے کام مکمل ہونے تک احتجاج ختم کر […]

ڈڈیال بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے لیے آئینی، سیاسی اور معاشی حقوق کا وعدہ، آئینی کنونشنز اور ٹروتھ اینڈ ریکنسلی ایشن کمیشن کی تجویز

ڈڈیال (آزاد کشمیر) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈڈیال میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام اس وقت اپنی تاریخ کے ایک اہم ترین سیاسی امتحان سے گزر رہے ہیں، اور 27 جولائی کے […]

وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی سردار تنویر الیاس کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

  اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر شرپسند عناصر کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس […]

پلنگی میں سادات کاظمی خاندان کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت، 4,500 ووٹوں کا وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت پر بھرپور اعتماد

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے حلقۂ انتخاب کا طوفانی دورہ کیا۔ اس موقع پر پلنگی میں سادات کاظمی خاندان، جو 4,500 ووٹوں پر مشتمل ہے، نے راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پیپلز […]

آزاد کشمیر کے مسائل کا حل مذاکرات اور باہمی افہام و تفہیم میں ہے، چوہدری محمد سرور

لاہور (آئی این پی): سابق گورنر پنجاب اور نیشنل پبلک فورم کے چیئرمین چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے موجودہ مسائل کا پائیدار حل مذاکرات، تحمل اور باہمی افہام و تفہیم میں مضمر ہے، جبکہ وفاقی حکومت کو کشمیری عوام کے […]

پلنگی اور فارورڈ کہوٹہ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کیجانب سےعوامی اعتماد کو کارکردگی کی سیاست کی کامیابی قرار

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے پلنگی اور پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس فارورڈ کہوٹہ میں منعقدہ عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت، جمہوریت، ترقی اور عوامی حقوق کی سیاست پر یقین رکھتی […]

وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا حریت رہنما الطاف وانی کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری فیصل ممتاز راٹھور نے حریت رہنما الطاف وانی کے والد محترم کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے الطاف وانی سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا […]

آزاد کشمیر کے انتخابات تک یہیں رہوں گا، پیپلزپارٹی عوامی مسائل کے حل اور آئینی حقوق کے لیے پرعزم ہے، بلاول بھٹو زرداری

مظفرآباد:  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات تک یہیں قیام کریں گے اور انتخابی مہم کی خود قیادت کریں گے، جبکہ پارٹی کشمیری عوام کے مسائل کے حل اور آئینی حقوق کے تحفظ […]

بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کا رابطہ، آزاد کشمیر کی صورتحال اور کشمیر کاز پر مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، کشمیر کاز اور آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ […]

بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر میں ڈیرے ڈالنے کا اعلان، انتخابی مہم کی قیادت خود سنبھال لی

مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین **بلاول بھٹو زرداری** کی زیر صدارت مظفرآباد میں آزاد جموں و کشمیر کے ریاستی حکام، پارٹی عہدیداروں اور ٹکٹ ہولڈرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ عام انتخابات، انتخابی مہم، عوامی مسائل اور آئینی و سیاسی امور […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی کر کے رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھجوائی جائے، الیکشن کمیشن

مظفرآباد (آئی این پی): چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے 27 جولائی 2026 کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں ریٹرننگ افسران اور ڈپٹی کمشنرز کو ضابطۂ اخلاق پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے اور خلاف ورزی کی […]