//

انہوں نے خود کہا کہ آزاد کشمیر حکومت کا کردار نہیں چاہیے! وزیرِ اعظم

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ریاست اپنی رٹ ہر صورت قائم کرے گی اور کالعدم ایکشن کمیٹی کو احتجاجی کال واپس لینا ہوگی، جس کے بعد تمام معاملات پر بات چیت کی جا سکتی ہے۔ نجی ٹی وی سے […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا بڑا دھماکہ نئی جماعتوں کی لاٹری نکال دی؟

مظفرآباد: آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے مزید پانچ سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی، جس کے بعد آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کی اہل رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے پاکستان نظریاتی پارٹی، گجر قومی […]

آزادکشمیر کے سیاسی بحران کے حل کے لیے مذاکرات کی ضرورت، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور جماعت اسلامی کی قیادت میں مشاورت

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں آزادکشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور بحران کے حل کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا […]

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے 5 سیاسی جماعتوں کو باضابطہ طور پر رجسٹر کر لیا

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے پانچ سیاسی جماعتوں کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کر لیا ہے۔ رجسٹریشن حاصل کرنے والی جماعتوں میں پاکستان نظریاتی پارٹی آزاد جموں و کشمیر، آل جموں و کشمیر مرکزی جمعیت اہلحدیث، گجر قومی پارٹی آزاد جموں و کشمیر، […]

آزاد کشمیر حکومت کا اچانک فیصلہ… جس نے تحریک میں زلزلہ لا دیا!

مظفرآباد :  آزاد کشمیر حکومت نے احتجاجی مقدمات سے متعلق دی گئی سابقہ رعایتیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اس اہم فیصلے کے تحت 177 ایف آئی آرز دوبارہ بحال کرنے کا بھی اعلان […]

کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموش رہنے والے آج کیوں متحرک ہیں؟ سازش بے نقاب

مظفر آباد احتجاج کی آڑ میں پاکستان مخالف بیانیہ پھیلانے کی کوشش ناکام ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، جبکہ آزاد کشمیر میں مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد کو نقصان پہنچانے کی مبینہ سازش بے نقاب ہونے کا بھی کہا گیا ہے۔ حریت کانفرنس کی قیادت […]

وزیرِاعظم آزاد کشمیر کے اجلاس میں کن شرپسند عناصر کو نشانہ بنانے کا پلان فائنل ہوا؟

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ریاست میں امن و امان، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور سرکاری املاک کی حفاظت سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا فوجی ہیلی کاپٹر سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں […]

آزاد کشمیر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں وزراء حکومت چوہدری محمد رفیق نئیر ،سید بازل علی نقوی ،چوہدری قاسم مجید ،چیف سیکرٹری خوشحال خان ،انسپکٹر جنرل پولیس لیاقت علی ،پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود […]

مظفرآباد اور میرپور کے ایس ایس پیز کو ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 196 کے تحت ہنگامی ٹاسک مل گیا

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر حکومت نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دو سرکردہ رہنماؤں کے خلاف بغاوت کی کارروائی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شوکت نواز میر (مظفرآباد) اور مہران ارشد خواجہ (میرپور) […]

الرٹ: تحریکِ جوانانِ پاکستان بھی میدان میں آگئی؛ دستاویزات مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن کی بڑی منظوری

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے مزید تین سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کر لیا ہے جس کے بعد رجسٹرڈ جماعتوں کی مجموعی تعداد 19 ہوگئی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق رجسٹرڈ ہونے والی جماعتوں میں پاکستان نظریاتی پارٹی آزاد جموں و کشمیر، […]

close