سال کا آخری دن، سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)سال کا آخری دن، سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سال کے آخری روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 85 روپے کم ہوکر 108025 روپے ہوگئی ۔عالمی صرافہ میں سونے کا بھاو 17 ڈالر اضافے سے 1820 ڈالر فی اونس ہے۔

close