سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ فی تولہ نئی قیمت آگئی

کراچی (پی این آئی )سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ فی تولہ نئی قیمت آگئی۔۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 24 ہزار500 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت 43 روپے بڑھ کر ایک لاکھ6ہزار739 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 1787 ڈالر ہے۔

close