عالمی مارکیٹ میں تیل پھر سستا ہو گیا، پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے؟خوشخبری آگئی

نیویارک (پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ،کروڈآئل کی نئی قیمت32.72 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوچکا ہے وہیں سٹاک مارکیٹ کریش اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

کا رحجان جاری ہے۔کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ،کروڈآئل کی نئی قیمت32.72 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی کروڈآئل کی قیمت میں 72 سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی ،امریکی کروڈآئل کی نئی قیمت 31.01 ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر اسد عمر نے کچھ دن قبل پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی ممکنہ خوشخبری سنا ئی تھی ، کمی یکم اپریل سے ہو گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close