لندن (پی این آئی) انگلینڈ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ جو شہری ماسک نہیں پہنے گا اُس پر 100 پاؤنڈز جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ انگلینڈ میں تمام شہریوں کے لیے فیس ماسک پہننے کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے، انتظامیہ نے […]
کراچی(پی این آئی): پاک سرزمین پارٹی نے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان کردیا، مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ اہل کراچی کے پاس ہمارے علاوہ کوئی اور انتخاب نہیں ہے۔نمائندہنجی ٹی وی نیوز کے مطابق پاکستان ہاؤس میں پارٹی […]
کراچی(پی این آئی): وفاقی حکومت کے 2 سال کامیابی سے مکمل ہونے پر پی ٹی آئی کراچی نے یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا ہے۔نی ٹی وی نیوز کے مطابق کراچی میں پی ٹی آئی نے یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے، جس […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں نان بائیوں کے بعد اب آٹا چکی ایسوسی ایشن نے بھی آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا ہے، گندم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد چکی مالکان نے 10 کلو گرام کی بوری قیمت میں بے […]
کراچی(پی این آئی): شہرقائد کے مختلف علاقوں میں 3 سے 12گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، علاقہ مکینوں نے کے الیکٹرک کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کیا اور حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مضافاتی اور […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں ٹک ٹاک لیڈی کانسٹیبل کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے، لیڈی کانسٹیبل وفا توقیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔پنجاب پولیس کی لیڈی کانسٹیبل وفا توقیر کا مشغلہ گانوں پر ویڈیو بنانا تھا، ویڈیوز وائرل ہوئیں تو […]
جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق دنیا کے صرف 3 ممالک سے ہے، وبا میں کمی والے ممالک احتیاط میں کمی نہ کریں۔پریس کانفرنس میں سربراہ ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا تھا کہ کورونا کا […]
کراچی(پی این آئی)پنجاب میں قومی ہیروز اور ملکی سالمیت کے خلاف مواد پر مبنی 31 پبلشرز کی کتابوں پر پابندی عائد کر دی گئی،نجی اسکولوں کی 10ہزار سے زائد کتابیں بھی چیک کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب […]
گجرات (پی این آئی)،گجرات میں معدنیات کے ٹھیکوں کی مد میں میگا کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا ، اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ٹھیکےلینے والی پرائیوٹ فرم کے ایم ڈی ندیم اختر ملہی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں سکول کھولنے کی تیاریاں، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو اقدامات کے لیے مراسلہ بھجوا دیا گیا، مارننگ اسمبلی اور کھیلوں کی سرگرمیاں بند رہیں گی، تفصیلات جانیئے۔خیبر پختونخوا میں 15 ستمبر سے ایس او پیز کے تحت تعلیمی ادارے کھولنے کی […]
لاہور(پی این آئی)5 اگست 2020، بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو اپنا باقاعدہ حصہ بنانے کا ایک سال مکمل ہونے پر جماعت اسلامی نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔جماعت اسلامی کے امير سراج الحق نے 5 اگست کو اسلام آباد میں یوم […]