کرونا سے ہمیں کوئی ایٹمی میزائل نہیں بچا سکا ، چار ارب روپے کا میزائل لوہے کے بہائو بکے گا ، آپ انتظار کریں ، یہی میزائل آپ کو چار سو روپے میں مل جائے، لیگی سیاستدان نے کرونا کا واحد علاج اللہ کی یاد بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ کرونا بیماری کا تدارک صرف احتیاط ، اللہ سے دعا اور معافی سے ہی ممکن ہے ، پہلی مرتبہ ایسا دیکھنے میں آرہا ہے کہ کرونا کے باعث باپ بیٹے سے […]

سلمان شہباز خاندان کے امیر ترین فرد ، فیملی کی کمپنیوں میں کتنے شیئرز کے مالک نکلے ؟ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

لاہور( پی این آئی)سابق وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز خاندان کے امیر ترین فرد ہیں ۔نجی ٹی وی نے نیب کی دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلمان شہباز فیملی کی 16 کمپنیوںمیں 2 ارب 56 لاکھ 22 […]

نمبر ون کی جنگ میں امریکا کی چھٹی !چین 2024ءتک معاشی ترقی میں امریکا کو پچھاڑ کر نمبر و ن بننے کیلئے تیار

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین 2024تک معاشی ترقی میں امریکا کو پچھاڑ کر نمبر و ن بن جائے گا،تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینگ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 2024 میں ایشیائی ممالک مجموعی ملکی پیداوار […]

قوت مدافعت پیدا کرنے کیلئے لوگوں کو ویکسین کی کتنی خوراکوں کی ضرورت پڑے گی ، اسکول 2021ءتک بند ، بل گیٹس نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

کراچی(پی این آئی) بل گیٹس کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے امریکی حکومت نے سنگین غلطیاں کی ہیں۔ جب کہ 2021 تک اسکول بند رہیں گے۔ بل گیٹس نے کہا ہے کہ لوگوں کو نوول کورونا وائرس کیخلاف قوت مدافعت پیدا کرنے […]

دنیا بھر میں کورونا کیسز میں کمی کیوں ہونے لگی؟دنیا کے مقابلے میں پاکستان کی کیا پوزیشن ہے؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی)امپیریل کالج لندن اور یونیورسٹی آف آکسفودڑ کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا کیسز میں کمی سماجی فاصلہ رکھنے اور حفاظتی اقدامات اپنانے سے ہورہی ہے۔نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق […]

کرونا وائرس میں مبتلا ماں سے بیٹے کی والہانہ محبت نے سب کی آنکھیں نم کر دیں کھڑی کی باہر اپنی والدہ کی حالت دیکھتے ہوئے گزارتا ، نیچے آنے سے قبل وہ کیا تسلی کر لیتا ؟ ہسپتال انتظامیہ کے افسردہ کر دینے والے انکشافات

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس میں مبتلا والدہ سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی نوجوان اسپتال کی عمارت پر چڑھ کر والدہ کے کمرے کی کھڑکی پر بیٹھ گیا۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 30 سالہ جہاد السویتی نامی فلسطینی نوجوان کو […]

مجھے نوکری کون دے گا؟ مجھے آج تک کسی نے کوئی نوکری کیوں نہ دی ؟سبزی فروش خاتون کا انگریزی میں احتجاج، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی) خاتون سبزی فروش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خاتون سبزی فروش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل وائرل ہو رہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون سبزی فروش رئیسہ انصاری نامی خاتون نے اس وقت میونسپل حکام کے خلاف […]

جعلی لائسنس اسکینڈل کے بعد بہتری کی صورتحال، ملائیشین سول ایوی ایشن نے پاکستانی پائلٹس کو بحال کر دیا، پرواز کرنے کی اجازت دے دی

ملائیشیا(پی این آئی)ملائیشین سول ایوی ایشن نے پاکستانی پائلٹس کو بحال کر دیا اورفلائٹس اڑانے کی اجازت دیدی ، ملائیشیاکی سول ایوی ایشن کے سی ای او نے پاکستانی پائلٹس کی بحالی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ملائیشیانے جعلی لائسنس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد […]

شوگر انکوائری کمیشن کے خلاف درخواستوں پر دلائل مکمل، اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے شوگرملزایسوسی ایشن کے وکیل مخدوم علی خان کو ہدایت کی کہ بدھ تک تحریری دلائل جمع کرایا جائے۔شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وکیل مخدوم علی […]

ملک بھر میں انسداد پولیو پروگرام جاری، لاہور، فیصل آباد اور اٹک میں پہلے 4 روز کے دوران 3 لاکھ 58 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے، مہم کب تک جاری رہے گی؟

لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں انسداد پولیو پروگرام جاری ہے، لاہور، فیصل آباد اور اٹک میں پہلے 4 روز کے دوران 3 لاکھ 58 ہزار بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائے گئے۔ترجمان قومی انسداد پولیو پروگرام کے مطابق ضلع جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو مہم […]

لڑکا بن کر شادی کرنے والی عاصمہ عرف آکاش اور اس کی دلہن نیہا 10 روز قبل لاہور گئے جس کے بعد کوئی رابطہ نہیں، وکیل نے عدالت کو آگاہ کر دیا، عدالت نے کہا حکم دیا؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے دو لڑکیوں کی شادی کے کیس میں مبینہ دلہا کی جنس معلوم کروانے کے لیے جینڈر میڈیکل ٹیسٹ کرانے اور تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں ٹیکسلا کی 2 لڑکیوں کی […]

close