الحمد للہ، تاریخی دن، تاریخی موقع،استنبول کی آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ کی ادائیگی، صدر طیب اردوان کے ہمراہ ہزاروں افراد کی نماز جمعہ میں شرکت

استنبول (پی این آئی)ترکی میں 86 سال بعد آج اہم ترین دن ہے۔ استنبول میں ہزاروں افراد نے صدیوں پہلے مسجد قرار دی گئی آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نماز جمعہ ادا کی۔آیا صوفیہ میں 86سال بعد پہلی بار ہونے والی نماز جمعہ میں […]

عالمی سطح پر معروف ریسلر “انڈر ٹیکر” نے ٹک ٹاک پر اپنا اکانٹ بنا کر مداحوں کو حیران کر دیا، چند روز میں ہزاروں فالوور بن گئے

امریکا(پی این آئی)دنیا بھر میں ’انڈر ٹیکر‘ کے نام سے مقبول ڈبلیو ڈبلیو ای لیجنڈ ریسٹلر مارک کیلوے نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔حال ہی میں انڈر ٹیکر نے اپنا آفیشل ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنایا ہے جس پر بغیر کچھ پوسٹ […]

طوفانی بارشوں، سیلاب نے تباہی مچا دی، 132 افراد ہلاک، 128زخمی، 53 افراد لاپتہ، لینڈ سلائیڈنگ جاری، مواصلاتی نظام تباہ، کھڑی فصلیں برباد، نشیبی علاقے زیر آب، لاتعداد مویشی سیلابی پانی میں بہہ گئے

نیپال(پی این آئی) نیپال میں بارشوں اور سیلاب سے 132 افراد جاں بحق اور 128 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں132افراد جاں بحق اور 128زخمی ہو […]

فروغ نسیم نے ہیٹ ٹرک کمل کر لی، عارف علوی سے تیسری بار بطور وزیر قانون حلف اٹھا لیا، ایوان صدر میں خصوصی تقریب

اسلام آباد (پی این آئی)بیرسٹر فروغ نسیم نے تیسری بار وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا ، صدرمملکت عارف علوی نے بیرسٹرفروغ نسیم سے حلف لیا.تفصیلات کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ، ایوان صدر […]

آن لائن گیم پب جی پر فواد چوہدری کے مؤقف کی کامیابی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی گیم پر بڑا فیصلہ کر دیا، پی ٹی اے کو حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آبادہائی کورٹ نے مقبول ترین آن لائن گیم پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی اور کہا پی ٹی اے پب جی گیم کے حوالے سے ایک ہفتے میں فیصلہ کرے، پی ٹی اے کی جانب سے پب جی گیم کو […]

شام کی فضائی حدود میں امریکی جنگی طیاروں نے ایران کے مسافر طیارے کا راستہ روک لیا، مسافر طیارے کی بلندی کم کرنے باعث جھٹکے آئے، بیشتر مسافر زخمی ہو گئے

شام(پی این آئی)شام کی فضائی حدودمیں ایران کے مسافر طیارے کا امریکی اتحاد کے طیاروں نے راستہ روک لیا، واقعے میں طیارے میں سوار متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔اسلامک ریپبلک آف ایران براڈ کاسٹنگ نے واقعے کی وڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسافر […]

کورونا ویکسین کی تیاری میں چینی کمپنی نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، یورپ اور امریکہ سے پہلے ویکسین مارکیٹ میں لانے کا اعلان کر دیا

بیجنگ(پی این آئی)ادویہ ساز چینی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کروناوائرس کی ویکسین رواں سال کے اختتام پر حتمی طور پر تیار کرلی جائے گی اور مریضوں کے لیے مسیر بھی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ’سینوفارم‘ نامی دوا بنانے والی چینی کمپنی کا کہنا ہے […]

امریکی صدر ٹرمپ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیماری سے پریشان ہو گئے، ولی عہد محمد بن سلمان کو فون کر ڈالا، محمد بن سلمان نے ٹرمپ کو تسلی دی

ریاض(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کیا اور ان سے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔تفصیلات کے مطابق ولی عہد، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان […]

امریکی شہر ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کرنے پر چین کی جوابی کارروائی، چین کے شہر چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم جاری کر دیا

چینگ ڈو(پی این آئی)امریکا اور چین کا سفارتی تنازعہ شدت اختیار کرنے لگا۔ چین نے جوابی اقدام اٹھاتے ہوئےامریکا کو چینگ ڈو میں قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے ہیوسٹس میں چین کے قونصل خانے کو بند […]

احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی): میگا منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔میگا منی لانڈرنگ سے متعلق جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس کی سماعت احتساب […]

وفاقی وزیر فواد چوہدری کی بھرپور مخالفت لیکن پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی اے نے یہ فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت کی روشنی میں 9 جولائی کو کی گئی تفصیلی سماعت کے بعد کیا […]

close