اسلام آباد(پی این آئی)تیسرے استعفے کے بعد تیسری بار پھر وزیر بننے کی تیاری، صدر عارف علوی سندھ کے اہم سیاستدان سے جمعہ کے روز تیسری مرتبہ وزارت کا حلف لیں گے۔جسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں حکومت کی طرف سے وکیل کے طور پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پہلا ملک ہے جس کے ساتھ چین نے کورونا ویکسین کی تیاری کی معلومات شیئر کر رہا ہے، کورونا کی وباء کے دوران پاک چین تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے، چین کے سفیر کا اعلان۔پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 10 ہزار نئی سرکاری نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا ہے، کس محکمے میں نوکریاں کیسے ملیں گی؟ تفصیل جانیئے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے روالپنڈی پولیس کی آن لائن ایپ کا افتتاح کرتے ہوئے اعلان کیا […]
لندن(پی این آئی)کورونا کی ایک نئی قسم جسم میں خون کی گردش میں رکاوٹ پیدا کر رہی ہے، جس سے جسم میں خون جم جانے سے موت واقع ہو جاتی ہے، برطانوی سائنسدانوں کی نئی پریشان کن تحقیق۔ کورونا وائرس سانس کی بیماری ہے لیکن […]
استنبول(پی این آئی)استنبول کی آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد جمعہ کی نماز آج 24 جولائی کو ادا کی جائے گی، صدر رجب طیب اردوان سمیت اعلی شخصیات شرکت کریں گی۔استنبول کی معروف آیا صوفیہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی جس […]
پیانگ یانگ(پی این آئی)جو فیس ماسک نہیں پہنے گا اسے تین ماہ قید بامشقت کی سزا ملے گی، سکول کے طالب علم حکومتی احکامات پر عملدرآمد کی مہم چلائیں گے، تفصیلات جانیئے۔شمالی کوریا میں فیس ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو سزا دینے کا فیصلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)کراچی والے ہو جائیں تیاراس ہفتے کراچی میں مون سون کی تیسری بارش برسے گی، اس دوران کے الیکٹرک کا عذاب جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے شہر قائد اور گرد و نواح میں مون سون کی تیسری بارش کی پیش […]
لاہور (پی این آئی)اگر ادارے فعال اورذاتی تشہیر کی ہوس نہ ہو تو وزیر اعلیٰ کو لانگ شوز پہن کر پانی میں نہیں اترنا پڑتا، عثمان بزدار کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے شہباز شریف کو آڑے ہاتھوں لیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں بیٹری سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والے سرمایہ کار کو 50 فیصد سبسڈی دیں گے، وزیر ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے وعدہ کر لیا۔وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسموگ کی وجہ گاڑیوں سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سکولوں میں انٹرنیٹ کی سستی اور آسان فراہمی ممکن بنائی جائے، وزیراعظم عمران خان نے منصوبے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی اہم ضرورت بن چکی ہے، اسکولوں میں انٹرنیٹ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عید کے دنوں میں ہفتے کے 7 دنوں میں 24 گھنٹے دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت دی جائے، تاجروں نے حکومت سے مشکل مطالبہ کر دیا،آل پاکستان انجمن تاجران نے عیدالاضحیٰ تک 7 دن 24 گھنٹے کے لیے دکانیں کھولنے کا مطالبہ […]